ملازم و آجر کا صنعتی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ہے ،عارف علوی

آئیں آج پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا مل کر عہد کریں،صدر مملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر بیان
اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ ملازم اور آجر کا تعلق صنعتی و اقتصادی ترقی میں بہت اہم ہے یوم مئی مزدور عزت اور بنیادی حقوق کے فراہمی کے وعہد تجدید کا دن ہے ان خیالات کا اظہار صدر عارف علوی نے بدھ کے روز یوم مزدور کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کیا انہوں نے کہا کہ ملک کی ترقی میں ملازم اور آجر حصہ دار ہیں ملازم و آجر کا تعلق صنعتی اور اقتصادی ترقی میں بہت اہم ہے یوم مئی مزدور عزت اور بنیادی حقوق کے فراہمی کے وعہد کی تجدید کا دن ہے آئیں آج کے دن پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے مل کر عہد کریں.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …