ٹیگ آرکائیو: police

گجرات گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے

گجرات(میڈیا92نیوز آن لائن) نواحی گاؤں آچھ گوچھ میں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق گجرات کے نواحی گاؤں آچھ گوچھ میں اتوار …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے پارلیمانی رہنما کی گاڑی پر فائرنگ

کنری(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی رہنما حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر مسلح شخص کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ ترجمان علیم عادل شیخ نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حلیم …

مزید پڑھیں »

کیلیفورنیا: ہیلووین پارٹی کے دوران فائرنگ سے تین افراد ہلاک

کیلیفورنیا (میڈیا92نیوزآن لائن) میں بھوتوں اور چڑیلوں کے سالانہ تہوار ہیلووین پارٹی میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوب میں واقع شہر …

مزید پڑھیں »

شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

کراچی(میڈیا92نیوز آن لائن)ملک بھر میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ کا چہلم آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ اور اُن کے رفقا کے چہلم کے …

مزید پڑھیں »

مردان میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، ماں اور تین بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق

مردان(میڈیا92نیوز آن لائن)مردان میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں ماں اور تین بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق مردان کے علاقے گوجر گڑھی میں فائرنگ کا واقعہ مکان …

مزید پڑھیں »

لاہور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 10 افراد گرفتار

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) لاہور گارڈن ٹاؤن کے رہائشی علاقوں میں پولیس کا گرینڈ سرچ آپریشن کے دوران نامکمل کوائف دکھانے پر 10 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ترجمان پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران بائیو …

مزید پڑھیں »

پشاور: ڈیلر سے لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی چھیننے والا ملزم گرفتار

پشاور: (میڈیا92نیوزآن لائن) پشاور پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کرنسی ڈیلر سے لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی چھیننے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔اے ایس پی فقیر آباد سرکل محمد شعیب نے نیوز …

مزید پڑھیں »

قصور میں پولیس نے شہبازی ڈکیت گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا

قصور(میڈیا92نیوزآن لائن) قصور کے تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے خوف و دہشت کی علامت شہبازی ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت دوارکان کو گرفتارکر کے لاکھوں روپے کیش برآمد کر لیا۔ترجمان قصور پولیس کے مطابق شہبازی …

مزید پڑھیں »