ٹیگ آرکائیو: international

ارجنٹائن: حکومت کی معاشی پالیسیوں کیخلاف عوام سراپا احتجاج

بیونس آئرس(میڈیا92نیوز آن لائن) ارجنٹائن میں حکومت کی معاشی پالیسیوں کےخلاف عوام کا سمندر سڑکوں پر آ گیا۔ لوگوں کا کہنا ہے حکومت ان کی نوکریاں ختم کر رہی ہے جو قابل قبول نہیں۔ارجنٹائن کے …

مزید پڑھیں »

شامی بچے کی یاد میں جرمن امدادی جہاز کا نام "ایلان ردی” رکھ دیا گیا

جرمن امدادی جہاز کا نام اپنے بیٹے کے نام پر رکھے جانے پر مسرور ہیں ،والد عبداللہ کردی میڈرڈ(میڈیا92نیوز آن لائن) بحیرہ روم میں پناہ گزینوں کی مدد کے لیے سرگرم ایک جرمن بحری جہاز …

مزید پڑھیں »

ریوڈی جینسریو ، پولیس اور منشیات اسمگلروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، 14 افراد ہلاک

ریوڈی جینسریو (میڈیا92نیوز آن لائن)ریوڈی جینسریو میں پولیس اور منشیات اسمگلروں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چودہ افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ پولیس …

مزید پڑھیں »

خاشقجی کو سعودی حکام نے منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا

جمال خاشقجی کا سفاکانہ قتل ان کے پیاروں کےلئے ناقابل یقین صدمہ ہے، اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری معاملے پر فوری توجہ دے ، نمائندہ اقوام متحدہ نےوےارک (میڈیا92نیوز آن لائن )اقوام متحدہ کی رپورٹ …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کا میکسیکو سرحد پر دیوار بنانے پر اصرار، مفاہمت کی سیاست پر زور

دنیا میں کوئی بھی امریکا کا مقابلہ نہیں کرسکتا، ‘بیرون ملک دشمنوں کو ناکام بنانے کے لیے امریکیوں کو اپنے ملک میں اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا، عظیم قومیں نہ ختم ہونے والی جنگیں نہیں …

مزید پڑھیں »

راہباﺅں کو پادریوں کی جانب سے جنسی زیادتیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے ، پوپ فرانسس کا اعتراف

بیشتر پادری راہباﺅں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرتے ہیں اور انہیں خاموش رہنے کے لیے مجبور کرتے ہیں،گفتگو دبئی( میڈیا92نیوز آن لائن )مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنے دورہ امارات میں …

مزید پڑھیں »

60سال پرانی تاریخی عمارت چند سیکنڈ میں تباہ

فلوریڈا(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) فلوریڈا میں ایک ہال کی15منزلہ تاریخی عمارت کو دھوئیں کے بادل اُڑاتے ہوئے ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا۔امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر جیکسن ویل میں 60سال پرانی پندرہ منزلہ عمارت کو گرانے …

مزید پڑھیں »

برطانوی وزیراعظم کے خلاف اہم تحریک ناکام ہوگئی

لندن:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) برطانوی پارلیمان میں وزیراعظم ٹریزامے کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔پارلیمان سے بریگزٹ معاہدہ منظور کرانے میں ناکامی کے بعد اپوزیشن لیبر پارٹی کے سربراہ …

مزید پڑھیں »

بھارتی آرمی چیف ایک بار پھر اوچھے ہٹکنڈوں پر اُتر آئے

نئی دہلی(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) بھارت نے پاکستان کو ایک بارپھر گیدڑ بھبھکی دے ڈالی،بھارتی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج مغربی سرحدکیساتھ دہشتگرد انہ کارروائیوں کیخلاف سخت ایکشن لینےسےنہیں ہچکچائےگی۔بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ بھی عمران خان کے نقشے قدم پر، جانیئے اہم خبر

امریکا(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) امریکا کے صدر ٹرمپ کا ایک اور یوٹرن، ہنگامی حالت نافذ کرنے کا منصوبہ فی الحال ترک کردیا۔جنوبی سرحدپردیوار بنانے کے لیے امریکا کے صدر نے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا جمعہ کوعندیہ …

مزید پڑھیں »