60سال پرانی تاریخی عمارت چند سیکنڈ میں تباہ

فلوریڈا(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) فلوریڈا میں ایک ہال کی15منزلہ تاریخی عمارت کو دھوئیں کے بادل اُڑاتے ہوئے ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا۔امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر جیکسن ویل میں 60سال پرانی پندرہ منزلہ عمارت کو گرانے صبح کے وقت کا انتخاب کیا گیا ۔

دھماکا خیز مواد کا استعمال کر کے صرف چند سیکنڈ کے اندر عمارت زمین بوس کردی گئی ۔اس منظر کو دیکھنے کیلئے مقامی افراد کی بڑی تعداد موجود تھی۔

یہ بھی پڑھیں

مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد کردی …