firing
-
انٹرنیشنل
لندن: مسلح شخص مسجد کے باہر ایک فائر کرکے فرار
لندن(میڈیا92نیوزآن لائن) لندن کی سیون کنگ مسجد میں نماز تراویح کے دوران مسلح شخص کی مسجد میں گھسنے کی کوشش کو وہاں موجود نمازیوں نے ناکام بنا دیا۔برطانوی میڈیا کےمطابق مسلح شخص کو مسجد میں موجود نمازیوں نے باہر دھکیل دیا، جبکہ مبینہ حملہ آور نے مسجد میں گھسنے کی کوشش کے دوران اپنا چہرہ ڈھانپ رکھا تھا۔ذرائع کے مطابق…
Read More » -
تازہ ترین
حافظ آباد میں مسلح ملزمان کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
حافظ آباد(میڈیا92نیوزآن لائن) پنجاب کے شہر حافظ آباد میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،واردات کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ حافظ آباد کے علاقے بیرانوالہ میں پیش آیا جہاں زمین کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو…
Read More » -
انٹرنیشنل
امریکہ میں یونیورسٹی پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک
کیرولینا(میڈیا92نیوزآن لائن) امریکی ریاست نارتھ کیرولینا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 4زخمی ہوگئے ۔میڈیا ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ہلاک افراد کی عمریں 17 اور 18 سال کے درمیان کی ہیں ، جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے 2 زخمیوں کی حالت نازک ہے۔عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کے بعد یونیورسٹی کی لائبریری…
Read More » -
تازہ ترین
لاہور میں افسوس ناک واقعہ، باپ، دو بہنوں کا قتل
(میڈیا92نیوزآن لائن) لاہور میں شفیق آباد کے علاقے میں گھریلو جھگڑے پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنے باپ، دو بہنوں کو قتل اور بھائی کو زخمی کردیا، ملزم نےخود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق شیفق آباد کے علاقے میں اویس نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کرکے اپنے باپ 60 سالہ ریاض، دو بہنوں 25 سالہ…
Read More » -
پاکستان
لاہور میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کے تبادلے میں چار افراد جاں بحق
لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) لاہور کے نواحی علاقے فیروزوالہ میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کے تبادلے میں چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔فیروزوالہ پولیس کے مطابق یوسی 108 گجرپورہ کا چیئرمین محمد افضل اپنے گن مین محمد جمیل کے ہمراہ بلکھے گاؤں کے قریب سے گزر رہا تھا کہ موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی، گولیاں لگنے سے محمد افضل اور…
Read More » -
پاکستان
بلوچستان میں مسافروں پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر دی، 14 افراد جاں بحق
(میڈیا92نیوزآن لائن) بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر ایک بس کے مسافروں پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کےنتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کے مطابق مسلح ملزمان نے بس سے مسافروں کو شناخت کے بعد اتارا اور ان پر فائرنگ کر دی، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے…
Read More » -
پاکستان
لاہور: مصطفی ٹاؤن میں سرعام فائرنگ کر کے خوف و دہشت پھیلانے والا مرکزی ملزم ساتھی سمیت گرفتار
لاہور: (میڈیا92نیوزآن لائن) لاہور کے علاقے مصطفی ٹاؤن میں سرعام فائرنگ کر کے خوف و دہشت پھیلانے والا مرکزی ملزم ساتھی سمیت گرفتار، پسٹل بھی برآمد کر لیا گیا، پولیس کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔پولیس نے فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلانے والے مرکزی ملزم شان کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے…
Read More » -
انٹرنیشنل
کینیڈا میں فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ، 4 افراد ہلاک
اوٹاوا:(میڈیا92نیوزآن لائن) کینیڈا کے علاقے پینٹیکن میں فائرنگ کے تین مختلف واقعات میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ پولیس نے حملہ آور کو حراست میں لے لیا۔کینیڈین پولیس کے ایک بیان کے مطابق تین مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات پیش آئے اور تمام واقعات 5 کلو میٹر کے فاصلے پر پیش آئے۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق پینٹیکن…
Read More » -
پاکستان
لاہور: رائے ونڈ اور مانگا منڈی سے 2 افراد کی لاشیں برآمد
لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) لاہور کے علاقے ساندہ میں پنکچر لگانے والے مزدور کو صرف 20 روپے کے جھگڑے پر قتل کر دیا گیا جبکہ رائے ونڈ اور مانگا منڈی سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس نے مقدمات درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔پولیس کے مطابق ساندہ میں پنکچر لگانے والے نوجوان ذوالفقار کو ایک گاہک نے…
Read More » -
پاکستان
شوہر نے بیوی اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
مہنگائی اور قرضوں کا بوجھ برداشت نہ کر سکا ٹانک(میڈیا92نیوز آن لائن) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں شوہر نے مہنگائی اور قرضوں کے جکڑنے سے انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے بیوی اور 4 بچوں کو قتل کر کے خود کشی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق ٹانک کے علاقے میں ایک شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی سمیت دو بیٹوں اور بیٹیوں کو…
Read More »