کراچی میں کھیلے گئے کوئٹہ گلیڈیٹر اور کراچی کنگز کے اہم میچ پر رقم لگانے والے چار بکی گرفتار

بڑے سائز کی ایل سی ڈی،ڈش رسییور،میچ بک اور 49700 روپے کے کرنسی نوٹ برآمد
راولپنڈی(میڈیا92نیوز آن لائن )پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں کھیلے گئے کوئٹہ گلیڈیٹر اور کراچی کے اہم میچ پر رقم لگانے والے چار بکی گرفتار کر کے بڑے سائز کی ایل سی ڈی،ڈش رسییور،میچ بک اور 49700 روپے کے کرنسی نوٹ برآمد کر لئے گئے ۔یس ایچ او واہ کینٹ صدر راجہ اعزاز عظیم کے مطابق ملزمان بلال،احمد یاور خان عمر عارف اور قادر حسین کو پولیس اسٹیشن منتقل کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …