psl4
-
کرکٹ
فاتح پی ایس ایل4 کوئٹہ گلیڈیٹر کامیابی کا جشن یوم پاکستان پرٹرافی کے ہمراہ کوئٹہ میں اپنے پرستاروں اور مداحوں کے ساتھ منائے گی
یوم پاکستان کے موقعہ پر کوئٹہ میں جشن مناکر خوشی دوبالا ہو جائے گی، خوشیوں کو کوئٹہ اپنے چاہنے والوں کے ساتھ باٹنے کے خواہش مند ہیں، ندیم عمر/سرفراز احمد لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن)پی ایس ایل فور کی فاتح کوئٹہ گلیڈیٹر کی ٹیم اپنی کامیابی کا جشن یوم پاکستان کے موقعہ پر23 مارچ کو ٹرافی کے ہمراہ کوئٹہ میں اپنے پرستاروں…
Read More » -
کرکٹ
ہم انسان ہیں مشینیں نہیں،آسٹریلیاکیخلاف آرام کا فیصلہ درست ہے‘حسن علی
ہم انسان ہیں مشینیں نہیں،آسٹریلیاکیخلاف آرام کا فیصلہ درست ہے‘حسن علی شہر قائد کے باسیوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، لوگ کرکٹ سے لگاؤ رکھتے اور میچ دیکھنا چاہتے ہیں‘انٹرویو لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن) قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حسن علی نے آسٹریلیا کےخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اہم کھلاڑیوں کو آرام کروانے کا فیصلہ درست قراردیدیا۔جمعرات کو ایک انٹر…
Read More » -
کرکٹ
پاکستان سپر لیگ 5 کے ممکنہ وینیوز کے نام سامنے آگئے
پی ایس ایل 5 کے تمام میچز پاکستان پاکستان میں ہوں گے، پی سی بی نے ملتان اور راولپنڈی کے اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن )پاکستان سپر لیگ 5 کے ممکنہ وینیوز کے نام سامنے آگئے، پی ایس ایل 5 کے تمام میچز پاکستان پاکستان میں ہوں گے، پی سی بی نے ملتان اور…
Read More » -
کرکٹ
کراچی میں کھیلے گئے کوئٹہ گلیڈیٹر اور کراچی کنگز کے اہم میچ پر رقم لگانے والے چار بکی گرفتار
بڑے سائز کی ایل سی ڈی،ڈش رسییور،میچ بک اور 49700 روپے کے کرنسی نوٹ برآمد راولپنڈی(میڈیا92نیوز آن لائن )پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں کھیلے گئے کوئٹہ گلیڈیٹر اور کراچی کے اہم میچ پر رقم لگانے والے چار بکی گرفتار کر کے بڑے سائز کی ایل سی ڈی،ڈش رسییور،میچ بک اور 49700 روپے کے کرنسی نوٹ برآمد کر لئے گئے…
Read More » -
کرکٹ
نیشنل سٹیڈیم کی چھوٹی بانڈری پر پی سی بی کو تشویش
اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے بیٹسمینوں نے 26 چھکے اور 37 چوکے لگائے کراچی(میڈیا92نیوز آن لائن )پی ایس ایل کی کراچی میں اینٹری ہوتے ہی پہلے میچ میں چھکوں چوکوں کی برسات پر پی سی بی حکام تشویش میں مبتلا ہوگئے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے مابین اہم میچ اتنی ہی بانڈری پر کھیلا جائے گا جتنی…
Read More » -
کرکٹ
سری لنکا کے اسیلا گنارتنے ، انگلینڈ کے رکی ویسلز نے لاہور قلندر کو جوائن کرلیا
رکی ویسلز جنوبہ افریقہ کے سابق کپتان کیپلر ویسلز کے بیٹے ہیں، وکٹ کیپر بھی ہیں کراچی(میڈیا92نیوز آن لائن)سری لنکا کے اسیلا گنارتنے اور انگلینڈ کے رکی ویسلز پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں ہونے والے میچز کے لیے لاہور قلندرز ٹیم میں شامل ہوگئے۔ لاہور قلندرز کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمین رانا نے ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کی شمولیت…
Read More » -
کرکٹ
پی ایس ایل فائنل سے قبل اختتامی تقریب بھی سجائی جائے گی
فائنل 8بجے شروع ہوگا،ٹیموں کی ٹریننگ اور پریس کانفرنسز کا شیڈول جاری لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن )پی ایس ایل 4میں شریک ٹیموں کی کراچی میں مصروفیات کا شیڈول جاری کردیا گیا جبکہ 17مارچ کو اختتامی تقریب شام 6بجے سجائی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 4کا فائنل 17 مارچ کو ہوگا، اس سے قبل اختتامی تقریب 6 بجے سجائی جائےگی، رات…
Read More » -
کرکٹ
ایک ٹکٹ پر دو مزے
کراچی(میڈیا92نیوزآن لائن)پاکستان سپرلیگ کے لاہور کے میچز کراچی منتقل ہونے کے پر کراچی والوں کے لئے خوشخبری ، 10 مارچ کے ایک ٹکٹ پر شائقین 2 میچز دیکھ سکیں گے. ذرائع کے مطابق 10 مارچ کو ایک میچ کراچی اور دوسرا لاہور میں شیڈول تھا. ایک میچ کے بعد شائقین کو باہر بھیجنا ممکن نہیں تھا. امکان ہے کہ شائقین…
Read More » -
کرکٹ
پی ایس ایل 4: کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں تعمیراتی ، تزئین و آرائش کا کام آخری مراحل میں داخل
چھتوں کی صرف 30فیصد تنصیب باقی ہے،اسٹیڈیم کو7سے 17 مارچ تک فائنل سمیت پی ایس ایل کے 5میچز کی میزبانی کرنا ہے کراچی (میڈیا92نیوز آن لائن)نیشنل اسٹیڈیم کراچی پی ایس ایل میچزکیلیے تقریبا تیار ہو چکا، تعمیراتی اور تزئین و آرائش کا کام آخری مراحل میں داخل ہو گیا، چھتوں کی صرف 30فیصد تنصیب باقی ہے، سیکیورٹی فورسز بھی مستعد…
Read More » -
کرکٹ
پی ایس ایل میچز ،سکیورٹی اور ٹریفک کی بہاﺅ کو کنٹرول کرنے کیلئے اضافی نفری ،دیگر سہولیات فراہم کر دی گئیں
13اضلاع سے تعلق رکھنے والے 100اہلکاروں کی خدمات کو سکیورٹی ڈیوٹی کے لیے لاہور پولیس کے سپرد کر دیا گیا لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی کی طرف سے لاہور میں ہونے والے پی ایس ایل 4کے میچز کے دوران شائقین ، مہمانوں کی فول پروف سکیورٹی اور مانیٹرنگ سمیت ٹریفک کے بہاﺅ کو یقینی بنانے…
Read More »