ایک ٹکٹ پر دو مزے

کراچی(میڈیا92نیوزآن لائن)پاکستان سپرلیگ کے لاہور کے میچز کراچی منتقل ہونے کے پر کراچی والوں کے لئے خوشخبری ، 10 مارچ کے ایک ٹکٹ پر شائقین 2 میچز دیکھ سکیں گے. ذرائع کے مطابق 10 مارچ کو ایک میچ کراچی اور دوسرا لاہور میں شیڈول تھا. ایک میچ کے بعد شائقین کو باہر بھیجنا ممکن نہیں تھا. امکان ہے کہ شائقین لاہور قلندر اور ملتان سلطان کا میچ مفت دیکھیں.

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …