سیر و تفریح

  • دسمبر کے پہلے ہفتے تک لاہورمیں گل داودی کی نمائش کا فیصلہ

    لاہور(نمائندہ خصوصی)جیلانی پارک میں سالانہ "گل داودی” کی نمائش کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس پی ایچ اے ہیڈکواٹر جیلانی پارک جیل روڈ میں ہوا ۔اجلاس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے جواد احمد قریشی نے کی ۔ اجلاس میں "گل داؤدی نمائش” کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایچ اے طارق محمود…

    Read More »
  • بیوی کو سی ویو پر لا کر بہت بڑی غلطی کر دی: وسیم اکرم

    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ایک بار پھر کراچی کے ساحل پر گندگی پر اپنی آواز بلند کی۔ وسیم اکرم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ سوچا تھا کہ ہفتے کے بعد پیر پہلا دن ہے، سمندر پر مزہ آئے گا…

    Read More »
  • محکمہ سیاحت پنجاب بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گیا….!

    لاہور( افضل سیال سے )محکمہ سیاحت پنجاب(ٹی ڈی سی پی ) کرونا کا شکار ہو گیا ، کرونا کے جھٹکے محکمہ کا خزانہ خالی کر گئے ، ملازمین عید کے موقع پر بھی تنخواہوں سے محروم .. محکمہ سیاحت کے ملازمین نےوزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے مطالبہ کیا ہےکہ دیگر محکموں کی طرح انہیں بھی عید سے قبل تنخواہوں…

    Read More »
  • گلگت: مہم جوئی کے دوران اسپین کا 26 سالہ کوہ پیما جاں بحق

    گلگت (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) گلگت کے علاقے نگر ہسپر میں ہسپانیہ (اسپین) سے تعلق رکھنے والا 26 سالہ کوہ پیما مہم جوئی کے دوران ہلاک ہو گیا ہے۔ پاک فوج نے ہلاک ہونے والے کوہ پیما کی میت نگر پہنچا دی ہے تفصیلات کے مطابق نگر کی نواحی وادیٔ ہسپر میں غیر ملکی کوہ پیما جینیٹ سلووجیزک…

    Read More »
  • عیدِقربان کی آمد، شہرِلاہور کو سجانے کا منصوبہ:پی ایچ اے

    لاہور(آن لائن میڈیا 92) مرکزی شاہراہوں،گول چکروں ، داخلی و خارجی راستوں کو سجانے کی تیاری۔عیدِقرباں اور آزادی میلہ کی منصوبہ بندی کے تحت سجایا جائے گا۔ پیپرا نے پی ایچ اے کی طرف سے بھیجے گئے ٹینڈر پر اعتراض عائد کر دیا ہے جس کے باعث میلہ کے انعقاد کا شیڈول متاثرہونے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق عید ارو…

    Read More »
  • آج رواں سال کا طویل ترین دن ہو گا

    لاہور (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) 21 جون بروز جمعہ سال کا طویل ترین دن اور رات مختصر ترین ہوگی۔ پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں آج سال کا طویل ترین دن ہوگا جس کے بعد 22 جون سے دن کی طوالت کم ہونا شروع جاتی ہے۔ 21 جون کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین…

    Read More »
  • یو اے ای کا 18 سال سے کم عمر سیاحوں کیلیے مفت ویزے کا اعلان

    دبئی (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) متحدہ عرب امارات نے موسمِ گرما میں اپنے والدین کے ساتھ آنے والے ایسے بچوں کی ویزا فیس نہ لینے کا اعلان کیا ہے جن کی عمریں 18 برس سے کم ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے تحت فیڈرل اتھارٹی آف آئڈینٹیٹی اینڈ سٹیزن شپ نے اعلان کیا ہے کہ 14 روزہ سیاحتی ویزا…

    Read More »
  • ہنزہ ایک الگ دنیا

    (میڈیا92نیوز آن لائن) ہر سال کی طرح اس بار بھی ملک کے حسین، سر سبز و شاداب اور ٹھنڈے علاقوں میں کچھ دن گزارنے کا پلان بنا۔ مری گلیات اور کاغان ناران تو کئی بار ہو آئے۔ اس بار وادی ہنزہ کا پروگرام بنایا۔ ہم کچھ دوست ہر سال کچھ دن شہروں کے ہنگاموں سے دور ضرور گزارتے ہیں۔ اس…

    Read More »
  • کراچی میں گرمی کاراج برقرار، گرمی کی حالیہ لہرایک ہفتہ جاری رہنے کا امکان

    کراچی (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) شہرقائد گزشتہ کئی دنوں سے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور گرمی کی حالیہ لہر ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی شہر آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہے گا، آج ذیادہ سے ذیادہ درجہ…

    Read More »
  • حکومت کا ملک بھر میں نئے سیاحتی زون قائم کرنے کا فیصلہ

    اسلام آباد(میڈیا 92 نیوز آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاحتی مقامات کی کمی نہیں۔ ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے بین الاقوامی ماڈلز سے مدد لی جائے گی۔ ملک میں سیاحت کی فروغ سے متعلق وزیرا عظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین،…

    Read More »
Back to top button