تصاویر اور مناظر

  • 8 سالہ بچی کی نایاب گلابی ٹڈے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

    (MEDIA 92.pk)لاہور لندن: برطانیہ کی ایک 8 سالہ ایوارڈ یافتہ فوٹوگرافر جیمی نے ایک نایاب گلابی ٹڈے کی تصویر کھینچ کر ناظرین کو حیران کردیا ہے۔ ایک انسٹاگرام ویڈیو میں جیمی نے جوش و خروش کے ساتھ اپنی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ صرف 1 فیصد لوگ اپنی زندگی میں اس ٹڈے کو دیکھ پاتے ہیں۔ وہ بتاتی…

    Read More »
  • نڈونیشیا میں بس کھائی میں گرنے سے 26 افراد جاں بحق

    (میڈیا92نیوز آن لائن)انڈونیشیا کے جنو بی صوبے سومترا میں بس کھائی میں گرنے سے 26 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے۔۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔۔حادثہ اس وقت پیش آیا جب مسافر بس 150 میٹر گہری کھائی میں گرنے کے بعد دریا میں جاگری ۔

    Read More »
  • وزیراعظم عمران خان بحرین پہنچ گئے

    (میڈیا92نیوز آن لائن)وزیراعظم عمران خان، بحرین کے فرمانرواں حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کی دعوت پر ان کے قومی دن کی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کے لیے بحرین پہنچ گئے۔ سرکاری نشریاتی ادارے نے رپورٹ کیا کہ بحرین پہنچنے پر بحرین کے ولی عہد سلمان بن حمد الخلیفہ نے ان کا استقبال کیا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم کا منصب…

    Read More »
  • چلی کا فوجی طیارہ 38 مسافروں سمیت انٹارکٹکا جاتے ہوئے لاپتہ

    سانتیاگو:(میڈیا92نیوزآن لائن) جنوبی امریکی ملک چلی کی فضائیہ کا طیارہ انٹارکٹکا جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چلین ائر فورس نے بتایا کہ ہرکولیس سی 130 طیارے نے انٹارکٹکا بیس کےلیےاڑان بھری تھی اور اس پر 38 لوگ سوار تھے جن میں 35 فوجی شامل ہیں۔ دوران پرواز طیارے سے تقریبا سوا گھنٹے تک رابطہ رہا…

    Read More »
  • کافی سے شاندارفن پارے تخلیق کرنے والی فنکارہ

    (میڈیا92نیوزآن لائن) آپ نے کینوس پر رنگ بکھیرنے والے فنکاروں کے بارے میں تو سنا ہی ہوگا مگر ہم آپ کو آج ایک ایسی آرٹسٹ کے بارے میں بتائیں گے جو کینوس پر رنگوں کے بجائے کافی سے پینٹ کرتی ہیں۔ نوریا سالسیڈو ایک ماہر آرٹسٹ ہیں جو کینوس پر کافی کا استعمال کرتے ہوئے معروف شخصیات کے شاندار فن…

    Read More »
  • ہنزہ ایک الگ دنیا

    (میڈیا92نیوز آن لائن) ہر سال کی طرح اس بار بھی ملک کے حسین، سر سبز و شاداب اور ٹھنڈے علاقوں میں کچھ دن گزارنے کا پلان بنا۔ مری گلیات اور کاغان ناران تو کئی بار ہو آئے۔ اس بار وادی ہنزہ کا پروگرام بنایا۔ ہم کچھ دوست ہر سال کچھ دن شہروں کے ہنگاموں سے دور ضرور گزارتے ہیں۔ اس…

    Read More »
  • بالی ووڈ کی مشیور اداکارہ زرین خان کے ساتھ تقریب میں شرمناک حرکت، زین خان نے تھپڑ مار دیا

    حال ہی میں ایک اور ویڈیو اورنگ آباد سے وائرل ہوئی جس میں بالی ووڈ کی مشہور ادکارہ زرین خان نے ایک تقریب میں شرکت کی تھی، تقریب میں عوام کی بڑی تعداد ان کو دیکھنے کے لیے آئی تھی، زین خان کو بتا تھا اتنی بڑی تعداد میں اُن کے ساتھ کوئی غلط واقعہ رونما ہو سکتا تھا اس…

    Read More »
  • لاہورکے قریب قدیم کھنڈرات جن کی حقیقت کوئی نہیں جانتا…!

    لاہور(میڈیا 92نیوز) بلند و بالا اورخوبصورت عمارتوں کو اپنے دامن میں سمیٹے لاہور کے پہلو میں گہرے کھنڈرات اور ویرانوں کا ایسا سلسلہ بھی ہے جسے دیکھ یقین نہیں آئیگا کہ یہ بھی داتا کی نگری کا ہی حصہ ہے۔ لاہور رنگ روڈ محمود بوٹی انٹرچینج کے قریب کئی کلومیٹر پر پھیلے یہ کھنڈرات دریائے راوی کے خشک دامن میں…

    Read More »
  • سی پیک سے ملکی وبیرونی سرمایہ کاروں کو یکساں مراعات ملیں گی

    سی پیک منصوبے کے تحت پاکستان میں خصوصی اقتصادی زونز میں صنعتیں قائم کرنے والے پاکستانی، چینی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یکساں خصوصی مراعات حاصل ہوں گی۔ سی پیک سیکریٹریٹ کے ذرائع کے مطابق خصوصی اقتصادی زونز میں صنعتیں قائم کرنے والے پاکستانی، چینی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ڈیوٹیوں اور ٹیکسوں سے استثنیٰ اور رعایتی قرضوں…

    Read More »
Back to top button