بالی ووڈ کی مشیور اداکارہ زرین خان کے ساتھ تقریب میں شرمناک حرکت، زین خان نے تھپڑ مار دیا

حال ہی میں ایک اور ویڈیو اورنگ آباد سے وائرل ہوئی جس میں بالی ووڈ کی مشہور ادکارہ زرین خان نے ایک تقریب میں شرکت کی تھی، تقریب میں عوام کی بڑی تعداد ان کو دیکھنے کے لیے آئی تھی، زین خان کو بتا تھا اتنی بڑی تعداد میں اُن کے ساتھ کوئی غلط واقعہ رونما ہو سکتا تھا اس لیے وہ کافی متحرک تھیں.

شائقین زرین خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے چین تھے، پھر اچانک تقریب میں بدنظمی پھیل گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے صورتحال خراب ہوگئی،اس موقع پر ایک شخص نے زین خان کو غلط طریقے سے چھوڑنے کی کوشش کی جس پر اداکارہ نے اس شخص نے تھپڑ ریسد کردیا،یہ صورتحال دیکھ کر ان کے گارڈز زین خان کو وہاں سے لے گئے یاد رہے زرین خان کچھ مہینے پہلے اپنے فلم 1921 کی تشہیری مہم کے سلسلے میں ایک تقریب میں شرکت کی تھی، جس میں زرین خان کے مخالف بھی وہاں پہنچ گئے جس کی وہاًں بدنظمی کا واقعہ پیش آیا.

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …