جرائم

جعلی اکاﺅنٹس کیس،سابق ڈائریکٹر کے ڈی اے نجم الزماں کی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: آبادہائیکورٹ نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں گرفتار سابق ڈائریکٹر کے ڈی اے نجم الزماں کی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں جعلی اکاﺅنٹس کیس میں …

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا: غیرمعیاری پاپڑ فیکٹری سمیت مضر صحت گٹکا اور پان کا گودام سیل

پشاور:خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی نے سوات میں کارروائی کے دوران غیرمعیاری پاپڑ بنانے کی فیکٹری سمیت مضر صحت گٹکا اور پان کا گودام سیل کر دیا۔ کے پی فوڈ اتھارٹی کے مطابق سوات کے دورافتادہ علاقے …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کردی

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کردی،عدالت نے لاہور ہائی کورٹ کا سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں قتل کے مجرم …

مزید پڑھیں »

انسدادمنشیات کی خصوصی عدالت نے 140 کلو ہیروئن برآمدگی کیس کافیصلہ سنادیا

لاہور:انسدادمنشیات کی خصوصی عدالت نے 140 کلو ہیروئن برآمدگی کیس کافیصلہ سنادیا،عدالت نے 3 ملزموں کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں 140 کلو …

مزید پڑھیں »

فیصل واوڈا کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر دلائل طلب

لاہور: کی سیشن عدالت نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کےخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر درخواست گزار کے وکلاءسے دلائل طلب کر لیے ہیں۔ ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ ہنجرا نے مقامی وکیل رانا نعمان …

مزید پڑھیں »

پشاور میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، 5 کنال 8 مرلے اراضی واگزار کروا لی

پشاور: کی ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کیخلاف آپریشن میں 5 کنال 8 مرلے اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کروا لی، بھاری مشینری سے تجوزات مسمار کی گئیں۔ ترجمان انتظامیہ کے مطابق پشاور کے علاقے باڑہ …

مزید پڑھیں »

کراچی: مانسہرہ کالونی کے مدرسے کا طالب علم پراسرارطور پر جاں بحق

کراچی :کے علاقے مانسہرہ کالونی میں مدرسے کا طالب علم پراسرارطور پر چل بسا، مدرسے کے مہتمم کے مطابق افتخار گزشتہ کئی روز سے بیمار تھا جس کا نجی ہسپتال میں علاج جاری تھا۔ بارہ …

مزید پڑھیں »

پشاور: ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، پاکستانی پاسپورٹ کا حامل افغانی باشندہ گرفتار

پشاور: پشاور میں ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی پاسپورٹ کے حامل افغانی باشندے کو گرفتار کر لیا، ایف آئی اے حکام کے مطابق شناختی کارڈ کراچی ویسٹ سے جاری کیا گیا۔ …

مزید پڑھیں »

کراچی: اسٹریٹ کرمنلز سمیت مختلف جرائم میں ملوث 7 ملزمان گرفتار

کراچی: کراچی میں پولیس کی مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران اسٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان سمیت مختلف جرائم میں ملوث 7 ملزمان گرفتار کر لیا گیا۔ دوسری جانب ٹریفک حادثے میں ایک شخص …

مزید پڑھیں »

کراچی پولیس ان ایکشن: کھارادر سے ماسک ذخیرہ کرنیوالے 4 ملزم گرفتار

کراچی:پاکستان میں کورونا وائرس کے بعد منافع خوروں نے فیس ماسک کی قیمت میں من مانا اضافہ کر دیا، رات گئے کھارادر پولیس نے کارروائی کے دوران ذخیرہ اندوزی کرنے والے 4 ملزمان کو دھر …

مزید پڑھیں »