waqar younis
-
تازہ ترین
پرفارمنس ملک کے نام کرتا ہوں، نسیم شاہ
راولپنڈی(میڈیا 92نیوز آن لائن) راولپنڈی ٹیسٹ کے ہیرو نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کیخلاف اپنی شاندار پرفامنس کو پاکستان کے نام کرتا ہوں۔نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ میرے والد کو کرکٹ کے بارے میں کچھ معلوم نہیں لیکن میں نے جب انھیں بتایا کہ میں نے 3 وکٹیں لی ہیں تو وہ بہت خوش ہوئے، اللہ پاک…
Read More » -
تازہ ترین
وقار یونس کے مداحوں کیلئے انتہائی بری خبر آگئی
لاہور(حافظ عمر سعید سے)سابق کپتان وقار یونس کو کوچنگ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی 2 مرتبہ کی چیمپئن ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو اپنے باولنگ کوچ وقار یونس سے محروم ہونا پڑ گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ چونکہ وقار یونس اس وقت…
Read More » -
پاکستان
‘تبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں’
(میڈیا92نیوزآن لائن) آسٹریلیا سیریز میں پاکستانی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے باوجود چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز موجودہ ٹیم کو ایک اور موقع دینے کی حمایت کی ہے۔ ٹیم کی کارکردگی سے متعلق اپنے ایک بیان میں چیف سلیکٹر ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ…
Read More » -
پاکستان
قومی ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق اسپیڈ اسٹار وقار یونس کا کہنا ہے خوش قسمت ہوں کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ نہیں کھیلی۔
(میڈیا 92 نیوز آن لا ئن) لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وقار یونس کا کہنا تھا کہ محدود اوورز کی کرکٹ بولرز کے لیے آسان نہیں ہے۔ وقار یونس نے کہا کہ ون ڈے کرکٹ میں دو نئے بالز بھی بولرز کے لیے مشکلات کا باعث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بطور کوچ نئے بولرز کی اسپیڈ اور…
Read More » -
تازہ ترین
انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر وقار یونس کا معنی خیز انداز میں اپنے خیالات کا اظہار
برمنگھم؛ انگلینڈ نے گزشتہ روز بھارت کو 31 رنز سے شکست دے دی ہے جس کے بعد پوری بھارتی ٹیم کو مختلف قسم کے رد عمل کا سامنا ہے تاہم اس پر اب پاکستان کے مایہ ناز سابق باﺅلر وقار یونس بھی میدان میں آ گئے ہیں اور نہایت معنی خیز انداز میں اپنے خیالات کا اظہار کر دیاہے۔تفصیلات کے…
Read More » -
کرکٹ
انٹرنیشنل کرکٹ میں کھلاڑیوں کو آرام کا موقع ضرور ملنا چاہیے‘وقاریونس
کبھی کبھی محسوس ہوتا ہے کہ کھلاڑی تھکاوٹ کا شکار ہیں، سابق کوچ لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن) قومی ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ مسلسل کرکٹ کھیلنے سے مسائل تو سامنے آئیں گے، انٹرنیشنل کرکٹ میں کھلاڑیوں کو آرام کا موقع ضرور ملنا چاہیے۔ابوظہبی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہاتھوں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کی شکست…
Read More » -
تازہ ترین
وقار یونس نے نجم سیٹھی کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
لاہور(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز) سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور سابق کوچ وقار یونس آمنے سامنے آگئے ۔نجم سیٹھی نے ایک بیان میں وقار یونس پر سفارشی ہونے کا الزام لگایا جس پر سابق کوچ نے سوشل میڈیا پر جواباً کہا ’دیکھو سفارشی ہونے کا الزام کون لگا رہا ہے۔ایک انٹرویو میں سابق پی سی بی چیئرمین نے کہا کہ…
Read More »