ورلڈ کپ
-
‘گھربیٹھ کر ہی میچ دیکھیں’: انوشکا اور کوہلی کا ٹکٹ مانگنے والوں کو مشورہ
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے میچز کے ٹکٹ مانگنے والوں سے تنگ آکر اُنہیں مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھر میں بیٹھ کر ہی کرکٹ سے لطف اٹھائیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے اُن…
Read More » -
ورلڈکپ وارم اپ میچ: پاکستان کیخلاف آسٹریلیا کے 2 کھلاڑی آؤٹ
میڈیا 92 نیوزڈسک ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دو وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنالیے۔ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آج کے وارم اپ میچ میں نائب کپتان شاداب خان کپتانی کررہے ہیں جب کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کو آرام دیا گیا ہے۔…
Read More » -
اپنے 2ابتدائی ٹیسٹ میچز میں مین آف دی میچ بننے والے عابد نے 16 سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا
لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن)طویل مدت کے انتظار کے بعد بین الاقوامی کرکٹ میں قدم رکھنے والے عابد علی نے ایک اور منفرد ریکارڈ بنادیا۔ون ڈے کرکٹ میں کامیاب آغاز کرنے والے عابد علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی موجودگی کا احساس دلاتے ہوئے ریکارڈ بک میں کئی منفرد اعزاز حاصل کرلیے۔ایک روزہ میچز کے بعد ٹیسٹ میچز میں بھی ڈیبیو پر…
Read More » -
مہوش حیات کا محبوب(یاسر پیر زادہ)
(میڈیا92نیوز آن لائن) (بشکریہ جنگ لاہور) مجھے علم نہیں تھا کہ مہوش حیات کا اور میرا محبوب ایک ہے، بھلا ہو ٹویٹر کا جس کے ذریعے مجھے یہ خبر ملی کہ مہوش حیات اپنے محبوب قائد پرویز مشرف کے لیے بہت پریشان ہیں، مس حیات نے مشرف صاحب کی ایک ویڈیو دیکھی جس میں وہ اسپتال کے بستر پر لیٹے…
Read More » -
سری لنکن بورڈ نے دورہ پاکستان سے انکار کرنیوالے کھلاڑیوں کیخلاف ایکشن لے لیا
سری لنکن (میڈیا92نیوزآن لائن)سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے انکار کرنے والے کھلاڑیوں کے خلاف ایکشن لے لیا۔ذرائع کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے انکار کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ نیشنل ڈیوٹی سے انکار کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف وزری ہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ سینئر کھلاڑیوں کو پاکستان آنے کیلئے قائل نہ…
Read More » -
پیرس،کشمیر کی حیثیت ختم کرنے کیخلاف بھارتی سفارتخانے پر مظاہرہ
لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن)انٹر نیشنل کشمیر پیس فورم کے زیرِ اہتمام مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے خلاف فرانس کے دارالحکومت پیرس میں بھارتی سفارت خانے کےسامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے کی قیادت معروف کشمیر رہنما زاہد ہاشمی، راجہ اشفاق احمد ، مشتاق پاشا ، عمران رشید کررہے تھے ۔ مظاہرین نے مودی اور بھارتی فوج کے خلاف ’گو…
Read More » -
کرکٹ چیمپیئن بننے پر ملکہ برطانیہ اور شہزادہ فلپ کی انگلش ٹیم کو مبارکباد
لندن (میڈیا92نیوز آن لائن) آئی سی سی ورلڈکپ 2019 کا عالمی کپ میں شاندار کامیابی پر ملکہ برطانیہ اور شہزادہ فلپ نے انگلش ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ انگلینڈ کی شاندار فتح پر ملکہ برطانیہ نے میزبان ٹیم کو مبارکباد دینے کے ساتھ ٹورنامنٹ کی رنر اپ ٹیم کے لیے بھی تہنیتی پیغام دیا کہ نیوزی لینڈ نے بھی فائنل…
Read More » -
ورلڈ کپ تاریخ کا دلچسپ میچ ، ہوم گراؤنڈ پر انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو ہرا کرورلڈچمپئین بن گیا
(میڈیا92نیوز آن لائن) انگلینڈ نےاعصاب شکن مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو مات دے دی اور پہلی بار ورلڈکپ اپنے نام کر لیا۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا فائنل مقررہ 50 اوورز میں برابر ہوا تو سپر اوور میں بھی میچ برابری پر پہنچ گیا، تاہم نیوزی لینڈ کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہونے پر انگلینڈ کو فاتح قرار دیا گیا۔…
Read More » -
کون ہے ہیرو اور کون ہے زیرو؟ فیصلہ آج لارڈز میں ہو گا
لارڈز(میڈیا92نیوز آن لائن)لارڈز: آئندہ 4 برس تک دنیائے کرکٹ پر حکمرانی کیلئے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج لارڈز کے تاریخی میدان میں مدمقابل ہوں گی، جیت کسی کے بھی حصے میں آئے لیکن تاریخ ضرور رقم ہوگی کیوں کہ دونوں ہی ٹیمیں آج تک ورلڈکپ نہیں جیت سکی ہیں۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔انگلینڈ…
Read More » -
عالمی کپ کا سب سے بڑا مقابلہ کل لارڈز کے میدان پر کھیلا جائے گا
عالمی کپ کا سب سے بڑا مقابلہ کل لارڈز کے میدان پر کھیلا جائے گا لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن)عالمی کپ کا سب سے بڑا مقابلہ کل لوڈر کے میدان پر کھیلا جائے گا، آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا ، نیوزی لینڈ نے مسلسل دوسری مرتبہ فائنل میں آنے…
Read More »