ٹیگ آرکائیو: NAB

جعلی بینک اکانٹس کیس کی تحقیقات کیلئے نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیمیں کراچی روانہ

ٹیمیں ایف بی آر، ایکسائز اور اسٹیٹ بینک سے ریکارڈ جمع کریں گی جس کے بعد طلبی کے نوٹس جاری کیے جائیں گے اسلام آباد (میڈیا92نیوز آن لائن)جعلی بینک اکانٹس کیس کی تحقیقات کیلئے نیب …

مزید پڑھیں »

نیب کا جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔جعلی اکاؤنٹس کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا گیا،نیب …

مزید پڑھیں »

آمدن سے زائد اثاثے، چوہدری شجاعت کے صاحبزادے کی بھی نیب میں پیشی

راولپنڈی(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے چوہدری سالک نیب راولپنڈی میں پیش ہوگئے ، ان سے ایک گھنٹہ سے زائد نیب حکام نے پوچھ گچھ کی ہے۔نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری …

مزید پڑھیں »

رانا ثناءاللہ کے گرد بھی گھیرا تنگ ہوگیا

لاہور:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کے سابق وزیر قانون اور (ن) لیگ کے رہنما رانا ثناءاللہ کے خلاف بھی جانچ پڑتال شروع کردی۔ترجمان نیب کے مطابق رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ پر …

مزید پڑھیں »

خواجہ برادران 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) پیراگون سوسائٹی کیس میں احتساب عدالت نے خواجہ برادران کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔سابق وزیر ریلوے سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کو پیراگون سوسائٹی کیس …

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کا نیب کے خلاف اہم بیان سامنے آگیا

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب، مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیب قیامت تک کچھ ثابت نہیں کر سکے گا۔میڈیا سے گفتگو …

مزید پڑھیں »

نیب نے خواجہ برادران کو حراست میں لے لیا

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ سعدرفیق اورسلمان رفیق کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کردی جس کے بعد نیب نے خواجہ برادران کو حراست میں لےلیا۔خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی …

مزید پڑھیں »

پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس: ہائیکورٹ نے خواجہ برادران کی درخواست ضمانت میں 5 دسمبر تک توسیع کردی

لاہور:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں درخواست ضمانت میں 5 دسمبر تک توسیع کرتے ہوئے چیئرمین نیب …

مزید پڑھیں »