شہباز شریف کا نیب کے خلاف اہم بیان سامنے آگیا

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب، مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیب قیامت تک کچھ ثابت نہیں کر سکے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر اسمبلی میں بات کروں گا، انہیں آدھے دھیلے کی بھی کرپشن نہیں ملے گی۔شہباز شریف کا یہ بھی کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے عوام کی خدمت کی ہے، میں نے صوبے کو بطور خادم اپنا خون پسینہ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …