ٹیگ آرکائیو: dance

بھارتی سیاستدان ووٹرز کو خوش کرنے کے لیے رقص کرنے لگا

نئی دہلی(میڈیا92نیوزآن لائن) بھارتی سیاستدان ووٹ کیلئے رقص کرنے پر مجبور کردیا ہے۔بھارت میں الیکشن کا دنگل سجنے کو ہے اور اس موقع پر امیدوار ووٹر کو اپنے حق میں ووٹ دینے کیلئے ہر ممکن …

مزید پڑھیں »

خاتون کانسٹیبل کو یونیفارم میں رقص کرنا مہنگا پڑگیا

پاکپتن(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکپتن میں خاتون کانسٹیبل کو یونیفارم میں رقص کرنا مہنگا پڑگیا، خاتون کانسٹیبل کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا. پاکپتن میں پچھلے سال دیوٹی کے دوران ڈانس کرنے والی خاتون کانسٹیبل ثناء …

مزید پڑھیں »

کنگنا رناوت کی ڈانس کرتے ہوئے حیران کن ویڈیو سامنے آگئی، آپ بھی دیکھیں

ممبئی(میڈیا92نیوزآن لائن) کنگنا رناوت کی فلم ‘Manikarnika: The Queen of Jhansi’ کو باکس آفس پر کامیابی مل ہی گئی. کنگنا رناوت نے اس فلم میں پہلی مرتبہ کو ڈائریکشن کی ہے.کنگنا رناوت نے اپنی فلم …

مزید پڑھیں »

روسی جوڑے کا آکسیجن کے بغیر پانی میں شاندار رقص، نیا ورلڈ ریکارڈ قائم

روس(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) روسی جوڑے نے آکسیجن کے بغیر پانی کے اندر طویل ترین وقت کے لیے رقص کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔روسی رقاص جوڑے ’ میرینا کازنکوفا ‘اور’ دمیتری مالاسینکو ‘نے اٹلی میں …

مزید پڑھیں »

ایشا امبانی کی شادی کی تقریب: شاہ رخ اور ہیلری کلنٹن کے رقص نے محفل لوٹ لی

ممبئی(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) بھارت کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی شادی سے قبل تقریبات شروع ہوگئی ہیں، گزشتہ روز بھارتی شہر ادے پور میں ان کی سنگیت کی رسم منعقد …

مزید پڑھیں »

پریانکا اور نک کی اپنی شادی میں پرفارمنس، ویڈیو نے دھوم مچا دی

ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑہ اور امریکی گلوکار نک جونس یکم دسمبر کو عیسائی اور 2 دسمبر کو ہندو رسوم و رواج کے مطابق رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے، لیکن ابھی تک ان …

مزید پڑھیں »

پنجاب پولیس کے انسپکٹر کا رقص، سوشل میڈیا پر تحلکہ مچا دیا

پاکپتن(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) پاکپتن کے پولیس انسپکٹر کی خاتون کے ساتھ رقصکرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیومنظر عام پر آئی تو اعلیٰ حکام نے نوٹس لے لیا۔ پاکپتن کے ارشد نامی پولیس انسپکٹر …

مزید پڑھیں »