2019

  • انٹرنیشنل

    جاپان میں 6اعشاریہ 3شدت زلزلہ

    جاپان(میڈیا92نیوزآن لائن) جاپان کے جنوبی حصے میں 6اعشاریہ 3شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی، جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے سونامی کا خطرہ نہیں۔زلزلہ آج صبح جاپان کے شہر میازاکی Miyazaki کے قریب بحر الکاہل کے پانی میں 24 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ہے، جاپانی حکام…

    Read More »
  • پاکستان

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فائرفائٹرز کا دن

    لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فائرفائٹرز کا دن منایا جارہا ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں 4مئی کادن فائر فائٹرز کی خدمات کے اعتراف کے طور پر منایا جاتا ہے جو اپنی جان پر کھیل کر دوسروں کی مدد کرتے ہیں ۔آگ کا استعمال زندگی کا ایک لازمی جزو ہے مگر یہی آگ بے قابوہو جائے تو قیمتی…

    Read More »
  • تازہ ترین

    دبئی: عرب فیشن ویک2019 کاانعقاد، ماڈلز کے ریمپ پر جلوے

    دبئی میں رنگا رنگ عرب فیشن ویک2019 کاانعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے نامور ڈیزائنرز نے حصہ لیا۔5روز تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں موسم کی مناسبت سے ڈیزائنرزنے اپنا کلیکشن پیش کیا۔فیشن ویک کے دوران خوبصورت ماڈلز مختلف ڈیزائنرز کے نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرتی دکھائی دیں۔24اپریل سے شروع ہونے…

    Read More »
  • تازہ ترین

    آج جیز میوزک کا عالمی دن

    لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) موسیقی روح کی غذا ہے، میوزک کے ایسے ہی دیوانوں کے لئے دنیا بھر میں آج جیز میوزک وسیقی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔انٹرنیشنل جیز ڈے کی مناسبت سے دنیا بھر کے مختلف ممالک میں خصوصی محفلوں کا اہتمام کیا جاتا ہے جن میں جیزموسیقار اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔جیزموسیقی کی عمر جانچنے کا تو…

    Read More »
  • تازہ ترین

    آج دنیا بھر میں رقص کا عالمی دن منایا جارہا ہے

    لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) رقص جذبات کے اظہارکا ذریعہ ہے، اسے اعضا کی شاعری بھی کہا جاتا ہے ، اس فن کو سراہنے کے لیے دنیا بھر میں آج ’یومِ رقص‘ منایا جارہا ہے۔پہلی مرتبہ رقص کا عالمی دن29اپریل 1982کو انٹر نیشنل ڈانس کمیٹی آف دی انٹرنیشنل تھیٹر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے منایا گیا. جس کے بعد سے یہ دن دنیا…

    Read More »
  • تازہ ترین

    ورلڈ کپ کیلئے تمام ٹیموں نے اپنے 15رکنی اسکواڈز کا اعلان کردیا

    لاہور:(میڈیا92نیوزآن لائن) ورلڈ کپ کیلیے ستاروں کی کہکشاں سب گئی، تمام ٹیموں نے اپنے 15رکنی اسکواڈزکی فہرست جاری کردی جب کہ تبدیلیوں کی آخری تاریخ 23 مئی ہوگی۔پاکستان سمیت تمام ٹیموں نے ورلڈ کپ کیلیے اپنے اسکواڈز کا اعلان کردیا تھا،سب سے آخر میں 15 کرکٹرز کی فہرست جاری کرنے والی ٹیم ویسٹ انڈیز تھی، اگرچہ سب نے اپنے دستیاب…

    Read More »
  • تازہ ترین

    چین: روایتی لالٹین فیسٹیول کا انعقاد

    چین (میڈیا92نیوزآن لائن) چین میں روایتی لالٹین فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔اس روشنیوں بھرے فیسٹیول میں سینکڑوں افراد ایک جگہ جمع ہوئے اور کاغذ سے بنی لالٹینوں پر اپنے دل کی خواہشات و پیغامات لکھے اور پھر اُن لالٹیوں کو روشن کر کے فضا میں بلند کیا تو آسمان روشنیوں سے بھر گیا۔اس روایتی فیسٹیول میں جہاں لوگوں نے لالٹینیں…

    Read More »
  • کھیل

    لاہور: 8سال بعد پنجاب گیمز کا آغاز

    لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) لاہورمیں 8سال بعد پنجاب گیمز کا آغاز تو ہو گیا مگر بدانتظامی نے تقریب کا مزہ کرکرا کر دیا،پنجاب گیمز کا افتتاح تقریباً ساڑھے تین گھنٹے تاخیر سے ہوا۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور کے بطور مہمان خصوصی شرکت نہ کرنے پر ممبر صوبائی اسمبلی اور تماشائی سب ہی ناخوش تھے۔72ویں پنجاب گیمز کی افتتاحی تقریب اس وقت شدید…

    Read More »
  • کرکٹ

    بھارت کی آئی پی ایل مزید تنازعہ کا شکار

    مانکیڈ تنازع کے اگلے روز بھارتی فاسٹ بولر ایشانت شرما، شین واٹسن سے الجھ پڑے نئی دہلی(میڈیا92نیوز آن لائن) بھارت کی آئی پی ایل مزید تنازعہ کا شکار ، مانکیڈ تنازع کے اگلے روز بھارتی فاسٹ بولر ایشانت شرما، شین واٹسن سے الجھ پڑے۔ایشانت شرما کا شین واٹسن سے الجھنے کا یہ واقعہ چنئی سپر کنگز کی اننگز کے تیسرے…

    Read More »
  • کھیل

    اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز: پاکستانی ایتھلیٹس نے 61 میڈلز جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا

    اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز: پاکستانی ایتھلیٹس نے 61 میڈلز جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن) اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس نے 61 میڈلز جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ابوظبی میں 14مارچ سے جاری ایونٹ جمعرات کو رنگارنگ تقریب کے ساتھ ختم ہوا، پاکستان ایتھلیٹس نے 18 گولڈ، 28 سلور…

    Read More »
Back to top button