پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فائرفائٹرز کا دن

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فائرفائٹرز کا دن منایا جارہا ہے۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں 4مئی کادن فائر فائٹرز کی خدمات کے اعتراف کے طور پر منایا جاتا ہے جو اپنی جان پر کھیل کر دوسروں کی مدد کرتے ہیں ۔آگ کا استعمال زندگی کا ایک لازمی جزو ہے مگر یہی آگ بے قابوہو جائے تو قیمتی املاک کیساتھ انسانی جانوں کیلئے بہت بڑا خطرہ بن جاتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ فائر فائٹرز کی مناسب تربیت سے آگ لگنے کے واقعات میں جانی اور مالی نقصان سے بچا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …