سرفراز کا گرائونڈ سٹاف کیلئے 10،10 ہزار روپے انعام

کراچی (میڈیا92نیوز) پاکستان سپر لیگ فورکی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے نیشنل سٹیڈیم کے ہر گرائونڈ سٹاف ممبر کو دس دس ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ گراؤنڈ سٹاف کی محنت سے نیشنل سٹیڈیم میں ٹورنامنٹ کامیابی سے ہمکنار ہوا، اس موقع پر سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ فائنل جیتنے کی بہت خوشی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …