Sarfraz Ahmed
-
تازہ ترین
اگلی لیگ میں مزید غیرملکی شامل ہوں گے، کپتانوں کو امید
کراچی(میڈیا 92نیوز آن لائن)کپتانوں نے اگلی پی ایس ایل میں مزید غیرملکی کرکٹرز شامل ہونے کی امید ظاہر کر دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سرفراز احمد نے کہاکہ کوشش ہوگی اچھا پرفارم کر کے پاکستان ٹیم میں واپس آؤں، ذہن میں ایسی کوئی بات نہیں کہ ہیڈ کوچ مصباح الحق نے مجھے ٹیم سے نکالا،امید ہے کہ لیگ میں اچھے…
Read More » -
پاکستان
نیٹ کی بنیاد پر کھلاڑیوں کو میچ کھلانا شروع کردیں تو یہی نتائج ملیں گے: عبدالرزاق
(میڈیا92نیوز آن لائن) پاکستان کے سابق مایہ ناز کرکٹ آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ محض نیٹ کی بنیاد پر کھلاڑیوں کو میچ کھلانا شروع کردیں تو یہی نتائج ملیں گے۔ آسٹریلیا کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی نے شائقین کے ساتھ ساتھ سابق کرکٹرز کو بھی مایوس کردیا ہے۔ لاہور میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو…
Read More » -
تازہ ترین
سرفراز احمد ورلڈ کپ میں اچھے نتائج دیں گے، شاہد آفریدی
کراچی(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ سرفراز جتنا اوپر کے نمبروں پر بیٹنگ کریں گے اسکا ٹیم کو فائدہ ہوگا، وہ جارح مزاج اور مثبت پلیئر ہیں، امید ہے ورلڈ کپ میں ٹیم کو اچھی طرح لیڈ کریں گے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ انہیں امید…
Read More » -
تازہ ترین
سرفراز ٹیم کی ضرورت کے مطابق بیٹنگ کے لیے آئیں، معین خان
کراچی(میڈیا92نیوزآن لائن) سابق کرکٹر معین خان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہے، سرفراز ٹیم کی ضرورت کے مطابق بیٹنگ کے لیے آئیں۔معین خان نے کہا کہ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کو بلاخوف کرکٹ کھیلنا ہوگی، پاکستان کے پاس اچھے پلیئرز ہیں، اچھے نتائج دے سکتے ہیں، اگر اعتماد کے ساتھ میدان میں اترے…
Read More » -
تازہ ترین
ورلڈکپ میں چوتھے یا پانچویں نمبر پر بیٹنگ کرنے کا ذہن بنایا ہے، سرفراز احمد
لاہور:(میڈیا92نیوزآن لائن) سرفراز احمد ورلڈکپ میں نمبر 4 یا 5پر بیٹنگ کے خواہاں ہیں۔غیر مستقل مزاج پاکستان ٹیم نے کپتان سرفراز احمد کے بیٹنگ آرڈر سے چھیڑ چھاڑ میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی،انگلینڈ کیخلاف سیریز سے شروع ہونے سے قبل انھوں نے 10اننگز بطور اوپنر کھیلیں،9میں چوتھے، 10 میں پانچویں نمبر پر بیٹنگ کیلیے آئے،20بار چھٹے اور 12بار ساتویں…
Read More » -
تازہ ترین
کپتان سرفراز احمد نے محمد عامر کو ورلڈکپ کھیلنے کا طریقہ بتا دیا
کراچی:(میڈیا92نیوزآن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے محمد عامر کو ورلڈکپ کھیلنے کی راہ دکھا دی، ان کا کہنا ہے کہ پیسر انگلینڈ سے ون ڈے سیریز میں عمدہ پرفارم کر کے اسکواڈ میں جگہ بنا سکتے ہیں۔پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں اظہار خیال کرتے…
Read More » -
تازہ ترین
ٹیم میں میگا ایونٹ جیتنے کی صلاحیت ہے، کپتان سرفراز احمد
لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پوری تیاری کے ساتھ انگلینڈ جارہے ہیں، ٹیم میں میگا ایونٹ جیتنے کی صلاحیت ہے۔ورلڈ کپ اور انگلینڈ سے سیریز کے لیے انگلینڈ روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ اسکواڈ میں کوئی ایک ٹرم کارڈ نہیں ہمارے…
Read More » -
تازہ ترین
”دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے دوران کھلاڑی بہتر پرفارم کریں گے”
لاہور:(میڈیا92نیوزآن لائن) دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر ٹیم کی بہتر پرفارمنس کے لیے پراعتماد ہیں۔کپتان سرفراز اور کوچ مکی آرتھر نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اس عزم کا اظہار کیا کہ دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے دوران کھلاڑی بہتر پرفارم کریں گے۔سرفراز احمد کا…
Read More » -
تازہ ترین
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ورلڈکپ ٹرافی کو شوکیس میں سجانے کا عزم کرلیا
اسلام آباد(میڈیا92نیوزآن لائن) : قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ورلڈکپ ٹرافی کو شوکیس میں سجانے کا عزم کرلیا۔آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی ایک مرتبہ پھر پاکستان پہنچ گئی۔ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد گذشتہ روز اسے دبئی سے اسلام آباد لے کر آئے، آئی سی سی کا معاون اسٹاف بھی ہمراہ تھا، سخت سیکیورٹی میں…
Read More » -
تازہ ترین
سرفرا ز احمدکو ورلڈ کپ کے دوران ہی بنچ پر بٹھانے کا پلان، حیران کن انکشاف سامنے آگیا
لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) معروف سپورٹس صحافی اور تجزیہ کار سید یحیی حسینی نے دعوی کیا ہے کہ کپتان سرفرا ز احمدکو ورلڈ کپ کے دوران ہی بنچ پر بٹھانے کا پلان مکمل طور پر تیار ہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے یحیی حسینی کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد انسان تو بہت اچھے ہیں لیکن کپتان…
Read More »