سوشل میڈیا پر میجر عثمان خواجہ کی دھوم

آسٹریلوی ٹیم کے پاکستان نژادکھلاڑی عثمان خواجہ کوبھارت کےخلاف سنچری بنانے پرسوشل میڈیانے میجرعثمان خواجہ کالقب دےدیا
رانچی(میڈیا92نیوز آن لائن)بھارت کے خلاف سینچری بناےوالے عثمان خواجہ کوسوشل میڈیا پرمیجرعثمان خواجہ لقب دےدیاگیا۔ یادرہے کہ بھارت اورآسٹریلیاکے میچ کے دوران جنگی جنون مین مبتلابھارت کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فوجی ٹوپیاں پہن کرمیدان میں کھیلنے کےلیے اترے تھے۔ بھارت اپنی فوج کوپاکستان کے ہاتھوں پہ درپہ شکست کے بعدحوصلہ دلانےکی کوشش کررہاہےاسی کوشش کےدوران بھارت نے اپنی قومی ٹیم کوفوجی ٹوپیاں پہناکرآسٹریلیاکےخلاف میچ کھیلنے میدان میں بھیجا۔لیکن یہاں بھی ہندوستان کو منہ کی کھانی پڑی جب آسٹریلوی ٹیم کےکھلاڑی عثمان خواجہ جوکستانی نزادہیں نےسینچری بناڈالی۔ بھارتی ٹیم آسٹریلیا کے313رنزکےجواب میں281رنزپرڈھیرہوگئی۔ آسٹریلیاکی جیت میں پاکستانی نزادعثمان خواجہ کے104رنزنےاہم کرداراداکیا۔چونکہ عثمان خواجہ پاکستانی نزاد ہیں اس لیےسوشل میڈیاپرانہیں پاکستانیوں نے میجرعثمان خواجہ کاخطاب دےدیا۔پچھلے دنوں پاکستان سے تعلق رکھنے والے عدنان سمیع جواب بھارتی شہریت حاصل کرچکے ہیں کوبھی سوشل میڈیاپرمیجرعدان سمیع کا خطاب دےدیاگیاتھا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم آسٹریلیاکےخلاف میچ میں اپنی فوج کی حوصلہ افضائی کےلیے فوجی ٹوپیاں پہن کرآئی تھی لیکن ایک پاکستانی کے ہاتھوں سنچری کھانے اور32رنزسے میچ ہارنے کے بعدبھارت کوایک بارپھرحزیمت کاسامنا کرناپڑا۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …