لاہور ، ایف آئی اے کی کاروائی ، انسانی سمگلنگ میں ملوث دو افراد گرفتار

لاہور (میڈیا92نیوز آن لائن) ایف آئی اے کے اینٹی انسانی سمگلنگ ونگ نے گلبرگ کے علاقہ مکہ کالونی میں کارروائی کر کے انسانی سمگلنگ میں ملوث دو افراد محمد آصف اور علی حیدر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ملزمان پر سادہ لوح شہریوں سے لاکھوں روپے بٹور کر انہیں غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے رکھا تھا۔ (اے ملک)

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …