FIA
-
تازہ ترین
اپنی ویڈیو لیک کرنے والوں کے خلاف رابی پیرزادہ نے کارروائی کس کے کہنے پر نہیں کی گلوکارہ نے سب کچھ بتا دیا
کراچی(میڈیا 92نیوز آن لائن) سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ ویڈیوز وائرل کرنے والوں سے ان کی جان کو خطرہ تھا لہذا ایف آئی اے کے کہنے پر ان لوگوں کے خلاف کارروائی نہیں کی۔رابی پیرزادہ نے حال ہی میں وائس آف امریکا کو دئیے گئے انٹرویو میں اپنی وائرل ہونے والی ویڈیوز اور اس کے نتیجے میں…
Read More » -
پاکستان
ایف آئی اے نے 2010 سے 2018 تک کے بینظیر انکم سپورٹ فنڈز میں خردبرد پر کون سے گریڈ کے افسران کیخلاف انکوائری شروع کردی جانئے اس خبر میں
لاہور(میڈیا92 نیوز آن لائن)ایف آئی اے نے 2010 سے 2018 تک کے بینظیر انکم سپورٹ فنڈز میں خردبرد پر انکوائری شروع کر دی۔ایف آئی اے کے مطابق بدعنوانی میں ملوث گریڈ 17 کے 10 افسران،گریڈ 18 کے 2 ،گریڈ 19 کے 3 اور گریڈ 20 کے 1 آفیسرز کے نام شامل۔ ذرائع کے مطابق افسران کے اندرون اور بیرون ملک…
Read More » -
پاکستان
میٹرو بس سکینڈل،پنجاب حکومت نے ایف آئی اے پشاور کو ریکارڈ فراہم کر دیا
لاہور (حافظ عمر سعید)خیبر پختونخوا حکومت نے پنجاب میں ناقص کارکردگی پر بلیک لسٹ کی گئی کمپنی کو بی آر ٹی اک ٹھیکہ دیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے پنجاب حکومت سے پشاور میٹروبس کے ٹھیکیدار کالسن اینڈ مقبول کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ ایف آئی اے پشاور نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر انکوائری شروع…
Read More » -
پاکستان
کرتار پور راہداری پر 80 امیگریشن کاؤنٹرز قائم
(میڈیا 92 نیوز آن لائن) کرتار پور راہداری پر بھارت سے آئے سکھ یاتریوں کی کلیئرنس کے عمل میں تیزی لانےکے لیے 80 امیگریشن کاؤنٹرز قائم کر دیئے گئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری کے معاہدے پر دستخط ہوئے تھے، جس کے تحت بھارت کے سکھ یاتری بغیر ویزے پاکستان میں موجود اپنے چند مقدس…
Read More » -
پاکستان
اور کرپشن جیت گئی
( میڈیا 92 نیوز آن لائن ) جیل سے رہائی پاتے وقت اس نے جیلر کے کاندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا ’’جتنی جلدی ہو سکے ایمانداری کا بھوت دماغ سے نکال دو پیسہ بھی ملے گا اور عزت و شہرت بھی ورنہ بیوی، بچے رل جائیں گے اور کسی دن تم بھی بے ایمانی میں نکال دیئے جاؤ گے‘‘۔…
Read More » -
پاکستان
مبینہ کرپشن کا الزام: ایف آئی اے نے امیر مقام کے بیٹے کو گرفتار کر لیا
لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) ایف آئی اے نے شانگلہ الپوری روڈ کی تعمیر میں مبینہ کرپشن کے الزام میں مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کے بیٹے کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق کرپشن انکوائری مکمل ہونے کے بعد امیر مقام کے بیٹے اشتیاق سمیت دیگر پانچ ٹھیکیداروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ انکوائری میں این…
Read More » -
پاکستان
ایف آئی اے کی بڑی کاروائی، پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرنے والے چینی باشندے گرفتار
لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) ایف آئی اے کے ہیومن ٹریفکنگ سیل نے جھانسہ سے کر پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرنے والے چینی باشندوں کے گروہ کے سربراہ کو مزید 7 افراد سمیت گرفتار کرلیا ہے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کے مطابق ہیومن ٹریفکنگ سیل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 چینی باشندوں سمیت 7 افراد کو گرفتار کرلیا جن میں…
Read More » -
تازہ ترین
ایف آئی اے کی کارروائی،15 ارب مالیت کے ڈالر زبیرون ملک سمگل کرنےوالے 11 ملزم گرفتار
ملزموں کیخلاف 5 ایف آئی آرزدرج کرلی گئیں ہیں‘ایف آئی اے حکام لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن)ایف آئی اے نے منی لانڈرزکیخلاف کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے دو افراد سمیت 11 ملزموں کو گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے منی لانڈرزکیخلاف کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے دو افراد سمیت 11 ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کا کہنا…
Read More » -
تازہ ترین
پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ معاملہ سمجھنے سے قاصر ہے
ایف آئی اے حکام کو خط لکھ دیا گیا ہے تحقیقات میں معلومات کا تبادلہ کیا جائے، یونیورسٹی ترجمان لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن )پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ نے طالبات کا ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے پر وضاحتیں دینا شروع کردی ہیں۔ترجمان یونیورسٹی کی وضاحت سے لگ یہ رہاہے کہ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ معاملہ سمجھنے سے قاصر ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقات…
Read More » -
لاھور نامہ
لاہور ، ایف آئی اے کی کاروائی ، انسانی سمگلنگ میں ملوث دو افراد گرفتار
لاہور (میڈیا92نیوز آن لائن) ایف آئی اے کے اینٹی انسانی سمگلنگ ونگ نے گلبرگ کے علاقہ مکہ کالونی میں کارروائی کر کے انسانی سمگلنگ میں ملوث دو افراد محمد آصف اور علی حیدر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ملزمان پر سادہ لوح شہریوں سے…
Read More »