سیاست

این اے 75 ڈسکہ :مسلم لیگ ن کے وکیل کا دوبارہ الیکشن کرانےکامطالبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن میں این اے 75 سے متعلق سماعت کے دوران مسلم لیگ ن کے وکیل نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کرانےکامطالبہ کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن …

مزید پڑھیں »

سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کے صوبائی وزراء اپنے اراکین اسمبلی کی "نگرانی” کریں گے

پشاور (ویب ڈیسک) نوشہرہ ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوارکی شکست اورصوبائی وزیرآبپاشی لیاقت خٹک کوصوبائی کابینہ سے فارغ کیے جانے سے پارٹی میں پیداہونے والی صورت حال کوکنٹرول کرنے …

مزید پڑھیں »

سینیٹ الیکشن کا نتیجہ ضمنی الیکشن سے زیادہ براثابت ہوگا،آصف زرداری

کراچی (نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف زرداری کاکہناہے کہ گیلانی صاحب!اب سلیکٹڈکے گھبرانے کاوقت ہے،سینیٹ الیکشن حکومت کیلئے زیادہ براثابت ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری …

مزید پڑھیں »

این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کا نتیجہ تاخیر کا شکار، ن لیگی امیدوار کو برتری حاصل

لاہور(کورٹ رپورٹر)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کا نتیجہ تاخیر کا شکار ہے لیکن غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کی سیدہ نوشین افتخار کو تحریک انصاف کے …

مزید پڑھیں »

پرویز رشید نے کاغذات مسترد ہونے کا اقدام الیکشن ٹریبونل چیلنج کردیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج کردیا۔پرویز رشید نے ہائیکورٹ کے میں اپیل دائر کی ہے جس میں الیکشن کمیشن …

مزید پڑھیں »

سینیٹ الیکشن ، فرح خان نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے، ڈاکٹر زرقاکا راستہ صاف ہو گیا

لاہور (نیوز ڈیسک)سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں پنجاب سے خاتون نشست کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار فرحت شہزادی عرف فرح خان نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیاہے جس کے بعد ڈاکٹر زرقاکا راستہ صاف …

مزید پڑھیں »

تحریک انصاف کے میٹرک پاس وزیر بلدیات کو محکمہ قانون کا اضافی چارج بھی مل گیا

پشاور(آن لائن) خیبرپختونخوا میں میٹرک پاس وزیر کو محکمہ قانون کا اضافی چارج دیے دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر بلدیات اکبر ایوب خان کو وزیر قانون سلطان محمد خان …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ

کراچی ( آن لائن)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف کراچی کے تھانے میں انسداددہشت گردی اور کارِ سرکار میں مداخلت کی دفعات …

مزید پڑھیں »