سیاست

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کروناوائرس اس وقت دنیا بھر کی معیشت کو بری طرح متاثر کر رہا ہے اور لوگوں میں پریشانی بھی پائی جارہی ہے تاہم اب پاکستان کیلئے بھی ایک تشویشناک خبر آ گئی ہے کہ پی آئی اے کو بھی اس وائرس کے باعث بڑا نقصان اٹھانا پڑ گیاہے ۔ ضرور پڑھیں: سعودی اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید کم، پاکستانیوں کو کتنا فائدہ ہوگا؟بہت بڑی خوشخبری آگئی تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر عمرہ زائرین پر عارضی پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کا اثر پاکستانی ایئر لائن پی آئی اے پر بھی آ رہاہے ۔ عمرہ زائرین پر پابندی سے پی آئی اے کو 2 ارب روپے کا جھٹکا لگ گیاہے کیونکہ پابندی کے باعث پی آئی اے کی ہفتہ وار 47 پروازیں معطل ہو رہی ہیں جبکہ 50ہزار سے زائد عمرہ زائرین متاثر ہوئے ہیں ۔پی آئی اے نے بیان میں کہا کہ 31 مارچ تک عمرہ زائرین کے ٹکٹس منسوخ ہوئے ہیں ، قطر اور ایران کیلئے پروازوں کی بندش سے بھی مالی خسارہ ہو رہاہے ۔

لاہور:پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ ہو یا کوئی اور پارٹی‘ کوئی غریبوں کا نہیں سوچتا‘عوام مہنگائی کے ہاتھوں پس کر رہ گئے ‘حکومت کے پاس معیشت کیلئے کوئی …

مزید پڑھیں »

نوازشریف شہبازکی گارنٹی پر باہر گئے مگراب شہبازشریف کا ہی پتہ نہیں چل رہا،فواد چودھری

سلام آباد:وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری کا کہنا ہے کہ نواز شریف شہبازشریف کی گارنٹی پر باہر گئے تھے مگراب شہباز شریف کا ہی پتہ نہیں چل رہا۔نجی ٹی وی کے مطابق فواد …

مزید پڑھیں »

اپوزیشن کچھ نہ کرے تو وزیر ایسا بیان دے دیتا ہے کہ سنبھالنا مشکل ہوجاتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ ایسے بھی وزیر ہیں جو دفتر سے زیادہ کوہسار مارکیٹ میں بیٹھتے ہیں، اپوزیشن کچھ نہ کرے تو بھی …

مزید پڑھیں »

ہم ہر وہ قدم اٹھائیں گے جس سے ہماری خواتین محفوظ اور خوشحال زندگی گزار سکیں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے ہم ہر وہ قدم اٹھائیں گے جس سے ہماری خواتین محفوظ اور خوشحال زندگی گزار سکیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں …

مزید پڑھیں »

کراچی منصوبوں کی افتتاحی تقریب،تحریک انصاف کے رہنماﺅں کے درمیان تلخ کلامی

کراچی :منصوبوں کی افتتاحی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی ،جھگڑا وفاقی حکومت کے منصوبوں کی افتتاحی تقریب میں ہوا۔ افتتاحی تقریب کے دوران رہنما پی ٹی آئی ثمر …

مزید پڑھیں »

نوازشریف اُس وقت تک باہر رہیں گے جب تک ۔۔۔رانا ثناءاللہ نےسابق وزیراعظم کی واپسی کے خواب دیکھنے والوں پر بجلیاں گرا دیں

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اورسابق وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نےکہاہےکہ میاں نوازشریف کاجب تک علاج نہیں ہوجاتا وہ باہر رہیں گے،ان کی صحت اور علاج کے معاملے پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے …

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ ن نے اہم سیاسی شخصیت کوپارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی

کراچی(:پاکستان مسلم لیگ ن نے حکومت کی اہم اتحادی جماعت کے ’ناراض رکن ‘ کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی سربراہی میں مسلم لیگ(ن)کے وفدنے کراچی …

مزید پڑھیں »

فردوس عاشق اعوان نے ایسی بات کہہ دی کہ جاتی امرا میں خاموش بیٹھی مریم نواز کو بھی غصہ آ جائے گا Whatsapp

سلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ شہباز شریف صاحب! دوسرے درجے کی قیادت کو کراچی بھجوانے کی بجائے لندن بلوا کر میاں صاحب کے علاج …

مزید پڑھیں »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ،رانا ثنااللہ کی عبوری ضمانت منظور

لاہور:ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں رانا ثنااللہ کی عبوری ضمانت منظور کرلی اور نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ …

مزید پڑھیں »