آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ،رانا ثنااللہ کی عبوری ضمانت منظور

لاہور:ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں رانا ثنااللہ کی عبوری ضمانت منظور کرلی اور نیب کو گرفتاری سے روک دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب انکوائری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے لیگی رہنما رانا ثنااللہ کی عبوری ضمانت منظور کرلی اورنیب کو گرفتاری سے روک دیا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …