کراچی منصوبوں کی افتتاحی تقریب،تحریک انصاف کے رہنماﺅں کے درمیان تلخ کلامی

کراچی :منصوبوں کی افتتاحی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی ،جھگڑا وفاقی حکومت کے منصوبوں کی افتتاحی تقریب میں ہوا۔
افتتاحی تقریب کے دوران رہنما پی ٹی آئی ثمر علی خان نے ایم این اےز پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ سب کی تصویر آجائے گی ،اس پر ایم این اے عطااللہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ آپ کیا چاہتے ہیں ہم یہاں سے چلے جائیں؟۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …