نوازشریف شہبازکی گارنٹی پر باہر گئے مگراب شہبازشریف کا ہی پتہ نہیں چل رہا،فواد چودھری

سلام آباد:وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری کا کہنا ہے کہ نواز شریف شہبازشریف کی گارنٹی پر باہر گئے تھے مگراب شہباز شریف کا ہی پتہ نہیں چل رہا۔نجی ٹی وی کے مطابق فواد چودھری لندن علاج کیلئے گئے تھے مگر انہوں نے علاج کروایاہی نہیں۔
دوسری جانب وفاقی وزیر نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے،فواد ودھری نے کہا کہ بلاول اپوزیشن لیڈر ہیں انہوں نے کوئی نہ کوئی چورن تو بیچنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …