سیاست

سندھ ہائیکورٹ نے بلاول بھٹو کو سکیورٹی فراہم کرنے کاحکم دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کاحکم دیدیا ہے اورمحکمہ داخلہ سندھ، سیکرٹری داخلہ کو سکیورٹی فراہم کرنے کے تمام انتظامات کرنے کاحکم دیدیا۔نجی ٹی وی کے …

مزید پڑھیں »

مزارقائد بے حرمتی کیس،عدالت نے مریم نواز اور کیپٹن صفدر کےخلاف مقدمہ خارج کرنے کا حکم دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کی مقامی عدالت نے مریم نواز اور کیپٹن صفدر کےخلاف مقدمہ خارج کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں مزارقائد بے حرمتی کیس …

مزید پڑھیں »

شریف خاندان کے مزید 6 افراد پر گرفتاری کی تلوار لٹکا دی گئی

بینکنگ کورٹ نے میاں نواز شریف کے کزن جاوید شفیع سمیت چھ افراد کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔ بینکنگ جرائم کورٹ پنجاب میں اتفاق شوگرمل اور کشمیر شوگرمل کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے ڈائریکٹر ایف …

مزید پڑھیں »

اینٹی کرپشن کی راولپنڈی میں ایک اور کاروائی،سابق ن لیگی ایم پی اے چوہدری سرفراز افضل کو گرفتار کر لیا

ملزم کا آلہ کار بننے والے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ سمیت گیارہ افراد پر بھی مقدمہ درج کر لیا گیا سابق ن لیگی ایم پی اے و مشیر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ لانے کا اعلان

اسلام آباد: (میڈیا92نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کی دعوت دیتے ہوئے ملک میں الیکٹرانک ووٹنگ لانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ٹی وی پر قوم سے اظہار خیال …

مزید پڑھیں »

خواتین کو ہراساں کرنے والے رہنما پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر وومن پروٹیکشن ساہیوال مقرر

ساہیوال: (میڈیا92نیوز) خواتین کو ہراساں کرنے والے پی ٹی آئی رہنما کو ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر پنجاب وومن پروٹیکشن ساہیوال مقرر کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ساہیوال میں خواتین کو ہراساں کرنے والے تحریک انصاف کے …

مزید پڑھیں »

رمضان شوگر ملز ریفرنس: حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم دسمبر تک توسیع

(میڈیا92 نیوز) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں لیگی رہنما حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم دسمبر تک توسیع کر دی۔ عدالت نے سیکریٹری داخلہ اور ایس پی ہیڈ کوارٹرز کو دوبارہ …

مزید پڑھیں »

لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو لیگی کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا

عدالت نے ہوم سیکرٹری، آئی جی سمیت دیگر سے 24 نومبر کو رپورٹ طلب کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کیخلاف درخواست پر سماعت، عدالت نے پولیس کو …

مزید پڑھیں »

ووٹ کوعزت دوکےنعرے لگانےوالے گلگت میں ووٹ کوعزت دینے کو تیار نہیں، شبلی فراز

(میڈیا92نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کے نعرے لگانے والے گلگت بلتستان کے عوام کے ووٹ کو عزت دینے کو تیار نہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر …

مزید پڑھیں »

تحریک لبیک کا حکومت کی جانب سے ان کے تمام مطالبات تسلیم کیے جانے کا دعویٰ

اسلام آباد/ راولپنڈی: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے اس کے تمام چاروں مطالبات تسلیم کرلیے۔ تاہم مذکورہ خبر کی اشاعت تک دھرنا ختم کرنے کا باضابطہ اعلان …

مزید پڑھیں »