احتساب نیوز
-
اینٹی کرپشن کا پولیس پر چھاپہ سب انسپکٹر ہزاروں روپے رشوت لیتے گرفتار
اینٹی کرپشن راولپنڈی نے ٹریپ ریڈ کر کے سب انسپکٹر فتح جنگ محمد عرفان کو گرفتار کر لیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سب انسپکٹر محمد عرفان کو پچاس ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سرکل آفیسر راولپنڈی ذوالفقار بازید اور جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم پر ٹریپ ریڈ کر کے نشان زدہ…
Read More » -
نیب کاانکوائری پربینک اکاؤنٹ بلاک کراناخلاف قانون قرار
اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحقیقات پرملزمان کے بینک اکاؤنٹس منجمدکرنے کے معاملے پرنیب انکوائری پردفعہ 23 کے تحت اکاؤنٹ بلاک کراناخلاف قانون قرار دیدیا۔عدالت نے کہاکہ نیب نے انکوائری پراثاثے منجمدکرنے ہوں تودفعہ 12 کے تحت آرڈرکرے،نیب قانون کے مطابق انکوائری،انویسٹی گیشن جلدمکمل کرے۔ہائیکورٹ نے کہاہے کہ محض الزام پربینک اکاو¿نٹس بلاک کرناآئینی حقوق کی خلاف ورزی…
Read More » -
نیب نے سلیم مانڈوی والا کے الزامات کو تحقیقات میں رکاوٹ قرار دیدیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کیخلاف جعلی اکاﺅنٹس کیس کی تفصیلات جاری کردی گئیں،نیب نے سلیم مانڈوی والا اور اعجاز ہارون کیس کی تفتیشی رپورٹ بھی جاری کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے الزامات کو تحقیقات میں رکاوٹ قرار دیدیا،نیب نے کہاہے کہ جو نیب تحقیقات میں رکاوٹ ڈالتا…
Read More » -
اینٹی کرپشن پنجاب اور ضلعی انتظامیہ پنجاب بھر میں قبضہ و لینڈ مافیا کے خلاف متحد
جعلی ہاؤسنگ سوسائٹی سکینڈل میں بڑی پیش رفت مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے مْشیر اورنگ زیب بٹ کے گرد اینٹی کرپشن کا شکنجہ سخت اورنگزیب بٹ کے بیٹے ذیشان بٹ کے خلاف غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے ، قبضہ اور کنورڑن فیس کی مد میں سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا…
Read More » -
ن لیگی رہنما سابق وفاقی وزیر کے والد شاہ نواز رانجھا بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آ گئے
لاہور(سپیشل رپورٹر)ن لیگی رہنما سابق وفاقی وزیر کے والد شاہ نواز رانجھا بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آ گئے ہیں. ڈپٹی کمشنر سرگودھا عبداللہ نئیر شیخ نے ڈی جی اینٹی کرپشن کو محسن اور حسن شاہ نواز رانجھا کے والد شاہ نواز رانجھا کے خلاف ریفرنس بھیج دیا ہے.ڈپٹی کمشنر نے اپنے ریفرنس میں شاہ نواز رانجھا سابق ایم…
Read More » -
شریف خاندان کے مزید 6 افراد پر گرفتاری کی تلوار لٹکا دی گئی
بینکنگ کورٹ نے میاں نواز شریف کے کزن جاوید شفیع سمیت چھ افراد کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔ بینکنگ جرائم کورٹ پنجاب میں اتفاق شوگرمل اور کشمیر شوگرمل کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو ملزمان کواکیس نومبر کوپیش کرنے کا حکم دے دیاگیا۔ بینک جرائم کورٹ پنجاب میں سمٹ بنک کی طرف سےاتفاق شوگر مل اور…
Read More » -
اینٹی کرپشن کی راولپنڈی میں ایک اور کاروائی،سابق ن لیگی ایم پی اے چوہدری سرفراز افضل کو گرفتار کر لیا
ملزم کا آلہ کار بننے والے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ سمیت گیارہ افراد پر بھی مقدمہ درج کر لیا گیا سابق ن لیگی ایم پی اے و مشیر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری سرفراز افضل کے خلاف پرچہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ ملزم کا آلہ کار بننے والے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ…
Read More » -
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے دور کا ایک میگا کرپشن کیس کھل گیا
نیب لاہور نے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ میں مہنگی ادویات خریدنے کا نوٹس لے لیا ہے۔ شہباز شریف کے دور میں ہسپتالوں کے لئے ادویات اور دیگر سامان مہنگے داموں خرید کر قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا۔ کیس کی تحقیقات کو فاسٹ ٹریک پر کیا جائے گا. نیب لاہور نے شہباز شریف دور میں تعینات…
Read More » -
اینٹی کرپشن پنجاب کی لاہور میں بڑی کاروائیمحکمہ آبپاشی کے ایکسئین سمیت پانچ افسران کو گرفتار کر لیا
محکمہ آبپاشی کے ایک ایکسئین ، تین ایس ڈی او اور دو سب انجنئیرز پر مقدمہ نمبر 11/20 درج تھا ۔ گوہر نفیس گرفتار ہونے والوں میں ایکسئین امتیاز اکبر بھٹی ،ایس ڈی اوز محمد اسلم، فرحت علی شامل ۔ ڈی جی گوہر نفیس دو سب انجنئیرز حشمت نبی اور محمد شاھد کو بھی عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار…
Read More » -
مسلم لیگ ن نے ڈی جی اینٹی کرپشن پر جھوٹے مقدمات بنانے کا الزام لگا دیا
ڈی جی گوہر نفیس کو دھمکی ۔۔انتقامی کارروائیوں سے باز رہیں قانونی چارہ جوئی کریں گے ، عطاء اللہ تارڑ لاہور (میڈیا 92 نیوز آن لائن) مسلم لیگ ن نے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے خلاف حکومت کے مخالفین پر جھوٹے مقدمات قائم کرنے کے الزامات لگادیئے۔ مسلم لیگ ن کے ترجمان عطاء اللہ تارڑ نے اپنے ایک ٹوئٹر…
Read More »