لاھور نامہ

غیرقانونی عمارتوں کی تعمیر، ایل ڈی اے کے 17نامزد افسروں کیخلاف مقدمہ ڈراپ کرنیکا فیصلہ

لاہور(ڈاکٹر ماجد خان سے)اینٹی کرپشن نے غیرقانونی عمارتوں کی تعمیر کی ایف آئی آر میں نامزد ایل ڈی اے کے 17افسروں کے خلاف مقدمہ ڈراپ کرنے کا فیصلہ کرلیا.اینٹی کرپشن نے ایل ڈی اے کے …

مزید پڑھیں »

ملین سمائلز اور ٹی ٹی آئی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط، سماجی،معاشی اورنوجوانوں کی ترقی پراتفاق

لاہور (سٹی رپورٹر)نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور ان کی سیلف ڈویلپمنٹ کے لیے کام کرنے والی پاکستان کی معروف این جی او ملین سمائلز اور ٹی ٹی آئی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط …

مزید پڑھیں »

تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے نئی ہدایات جاری

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تعلیمی ادارے کورونا ایس او پیز کے مطابق کھولنے کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں گئیں۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے نجی اور سرکاری سکولوں کے حوالے سے مراسلہ …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں سینکڑوں اسلحہ لائسنس جعلی ہونے کا انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ میں اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائز کرانے کی درخواست نہ دینے والے افراد کے اسلحہ لائسنس منسوخ کر دیئے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان کے مطابق 5 برس قبل …

مزید پڑھیں »

لاہور میں ڈاکو بے قابو، ڈکیتی مزاحمت پرشہری قتل، سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی

لاہور(کرائم رپورٹر ) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ شاہدرہ میں ڈاکوؤں نے واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر شہری کو قتل کردیا ،واقعہ کی کلوزڈ سرکل ٹی وی (سی سی ٹی وی)فوٹیج میں ڈاکوؤں کو فائرنگ …

مزید پڑھیں »

حکومت کولانگ یا شارٹ مارچ سے کوئی خطرہ نہیں،چودھری سرور

لاہور( آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لانگ مارچ کرے یا شارٹ مارچ حکومت کوکوئی خطرہ نہیں ، احتساب کو بریک لگوانے کا اپوزیشن کاپلان ناکام ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق …

مزید پڑھیں »

لاہور سے کچرا صاف نہ ہوسکا، شہریوں کا احتجاج، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا

لاہور( سٹی رپورٹر)ڈیڈلائن ختم ہونے کے باوجود لاہور سے کچرامکمل طور پر صاف نہ ہوسکا،شہریوں نے ڈھول بجا کراحتجاج اور بھنگڑا بھی ڈالا۔ صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں گندگی کے انبار موجود ہیں،حکومت کی …

مزید پڑھیں »

ڈاکوﺅں نے آن لائن ٹیکسی بک کرکے نوجوان ڈرائیور کو قتل کردیا

لاہور (سپیشل رپورٹر ) لاہور میں آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیور کو نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق 26 سالہ محمد علی نے گزشتہ رات 8 بجے شالیمار سے …

مزید پڑھیں »

ٹھیکیداروں کا کمشنر لاہور کیخلاف احتجاج دوسرے مرحلے میں داخل

لاہور(سپیشل رپورٹر)ٹھیکیداروں کا کمشنر لاہور کے خلاف بھرپور احتجاج دوسرے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کے ٹھیکیداروں کے بلوں کی ادائیگیاں نہ کرنے اور من مرضی کی کٹوتیوں کے باعث ایڈمنسٹریٹر بلدیہ …

مزید پڑھیں »