انٹرنیشنل

کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 7 ہزار سے تجاوز کرگئیں جب کہ متاثرین کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 77 ہزار سے زائد ہوگئی تاہم 67 ہزار افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کا خدشہ ،یواے ای کا کل سے ہر قسم کے ویزے کا اجرا بند کرنے کا اعلان

ابوظہبی :کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے خدشے کے باعث متحدہ عرب امارات نے کل سے ہر قسم کے ویزے کا اجرا بند کرنے کا اعلان کردیا۔ کورونا وائرس کے خطرات کے باعث متحدہ عرب امارات …

مزید پڑھیں »

امریکی معیشت کو سہارا دینے کیلئے شرح سود صفرکرنے کا فیصلہ

نیویارک:امریکی معیشت کو سہارا دینے کیلئے شرح سود صفرکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،امریکی فیڈرل ریزرونے کہاہے کہ700 بلین امریکی ڈالر مالیت کے ٹریژری بونڈز بھی خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق …

مزید پڑھیں »

کورونا کا خوف، سعودی عرب میں تمام شاپنگ مالز، باغات اور ساحل سمندر بند

ریاض: سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پیش نظر تمام شاپنگ مالز، باغات اور ساحل سمندروں کو عوام الناس کےلئے بند کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت نے صرف …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ مسجدپرحملے کوایک سال

کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ کی مساجد پرحملے کوایک سال مکمل ہوگیا،تاہم کوروناوائرس کے باعث نیوزی لینڈ میں تقریب منسوخ کردی گئی ،وزیراعظم نیوزی لینڈنے کہاہے کہ کوروناوائرس سے بچاﺅ کے تحت تقریب منسوخ …

مزید پڑھیں »

دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ کو سیاحوں کیلئے بند کر دیا گیا

بیجنگ چین اور نیپال کے درمیان دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ کو سیاحوں کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔نیپال اور چین کی حکومتیں کوہ پیمائوں میں مقبول اس عظیم چوٹی پر جانے والے …

مزید پڑھیں »