نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ مسجدپرحملے کوایک سال

کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ کی مساجد پرحملے کوایک سال مکمل ہوگیا،تاہم کوروناوائرس کے باعث نیوزی لینڈ میں تقریب منسوخ کردی گئی ،وزیراعظم نیوزی لینڈنے کہاہے کہ کوروناوائرس سے بچاﺅ کے تحت تقریب منسوخ کی گئی۔

یاد رہے کہ 2019 میں آج کے روز نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر دہشتگرد نے نماز جمعہ کے دوران نمازیوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں 49 نمازی شہید ہو گئے تھے ۔کرائسٹ چرچ حملے میں 6 پاکستانی بھی شہید ہوئے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …