انگلش ٹیم کو ورلڈ کپ میں جیت کا صلہ مل گیا

لندن(میڈیا92نیوز آن لائن) آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ میں ورلڈ کپ کی ٹرافی اپنے نام کرنے والی انگلش ٹیم نے ورلڈ کپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ جبکہ رینکنگ میں پاکستان کا چھٹا نمبر ہے۔ اس کے علاوہ بلے بازوں کی فہرست میں ورات کوہلی نمبر ایک پوزیشن پر براجمان ہیں جبکہ پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان بیٹسمین بابر اعظم ، تیسرے نمبر پر آ گئے، بولنگ میں بھارتی فاسٹ باﺅلر جسپریت بھمرا نمبر ایک درجے پر آ گئے جبکہ ٹاپ ٹین میں کوئی بھی پاکستانی باﺅلر جگہ بنا بنا سکا۔

یہ بھی پڑھیں

ورلڈکپ کیلیے بہترین کمبی نیشن سب سے اہم قرار

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلیے بہترین کمبی …