برابری پارٹی کے سربراہ نے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے

لاہور(میڈیا92نیوز)برابری پارٹی کے سربراہ گلوکار جواد احمد نے این اے 131 سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے۔ گلوکار جواد احمد نے این اے 131 سے الیکشن لڑنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ جواد احمد عمران خان کے مدِ مقابل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

عوامی خدمت کے حوالے سے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب زاہد اختر زمان کا انقلابی فیصلہ

زاہد اختر زمان نے شہریوں کی عمر بھر کی جمع پونجی سے بنائی گئی جائیداد …