پاکستان مسلم لیگ ن تاجر دوست اور ان کے مساحل حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے،رہنما انجم محمود بٹ

لاہور(میڈیا92نیوز)لاہور کی 25 مارکیٹوں کی مسلم لیگ ن ٹریڈ ونگ لاھور میں 90 شاہراہ پر شمولیت۔وفاقی وزیر ملک پرویز نے حلف لیا چیئرمین مسلم لیگ(ن) ٹریڈوزنگ پنجاب کے رہنما انجم محمودبٹ محمد علی میاں مشیر وزیر اعلی پنجاب،زبیر احمد انصاری،میاں عثمان،شاہد نذیر،سہل محمود بٹ،باو محمد بشیر،حاجی محمد نواز پپو،ملک محمد نعیم،رضا بخاری،میاں محمد ریاض،رانا ریاست،حاجی منیر چوہدری،ملک لالی عابد مشتاق اور تاجروں کی کثیر تعداد کی شرکت۔

ٹریڈ ونگ کے رہنما انجم محمدد بٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن تاجر دوست اور ان کے مساحل حل کرنے میں کلیدی کرادر ادا کرتی ہے اور صوبے بھر کے تاجر ن لیگ کے پلیٹ فارم پر اکھٹے ایک موقف کے ساتھ یکجا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

عوامی خدمت کے حوالے سے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب زاہد اختر زمان کا انقلابی فیصلہ

زاہد اختر زمان نے شہریوں کی عمر بھر کی جمع پونجی سے بنائی گئی جائیداد …