ڈسپرین کی ایک گولی ایسا نتیجہ کہ آپ ہر بار ایسا ہی کریں گے

(عجیب و غریب /میڈیا 92نیوز) سر درد کے لئے ڈسپرین کا استعمال تو آپ نے کیا ہی ہوگا لیکن آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ کپڑے دھونے سے قبل اسے اگر واشنگ مشین میں ڈال دیا جائے تو کپڑے صاف اوراجلے ہوجائیں گے۔ سفید کپڑوں کو اجلا بنانے کے لئے اس سے بہترین طریقہ کوئی بھی نہیں۔اس کی وجہ سے ہر طرح کے ضدی داغ بھی صاف ہوجائیں گے اور کپڑوں کی


دھلائی میں آنے والاآپ کا خرچہ بھی کم ہوگا۔ مشین میں نیم گرم پانی ڈالنے کے بعد اس میں ڈسپرین ڈالیں، کوشش کریں کہ یہ گولیاں حل کرکے ڈالی جائیں تاکہ کپڑوں کو یکساں دھلائی مل سکے۔کپڑوں کو ساری رات اس پانی میں دوبا رہنے دیں اور اگلی صبح مشین کو چلائیں اوراس میں تین یا چار ڈسپرین کی گولیاں ڈالیں۔آپ دیکھیں گے کہ آپ کے کپڑوں کے دھلنے کے بعد بالکل صاف ہوگئے ہیں اور سفید کپڑے مزید اجلے ہوچکے ہیں

یہ بھی پڑھیں

دولت مند اور بااثرافراد عموماً اپنی غلطی تسلیم نہیں کرتے

سان تیاگو: نفسیاتی ماہرین نے کہا ہے کہ دولت مند اور بااثر افراد اکثر اپنی …