لاہور (میڈیا92نیوز) ایسٹر کے حوالہ سے پارکوں کی سیکورٹی سخت ….ایس پی سٹی
تمام پارکوں میں آنے والے شائقین/عوام الناس کو فول پروف سیکورٹی مہیا کی جائے….
متعلقہ ایس ایچ اوز اور ڈی ایس پیز خود نگرانی کریں…
پارکس کے داخلی اور خارجی راستوں پر کڑی نظر رکھیں….
جمگھٹا بنا کر مت کھڑے ہوں…. عوام بھی پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور لاوارث سامان اور مشکوک افراد کے بارے ڈیوٹی پر موجود پولیس اہکاران کو فوری مطلع کریں..
phaاور پارکس انتظامیہ سے ملکر سیکورٹی اور دیگر انتظامات کو بہتر بنائیں…
