earthquake
-
انٹرنیشنل
جاپان میں 6اعشاریہ 3شدت زلزلہ
جاپان(میڈیا92نیوزآن لائن) جاپان کے جنوبی حصے میں 6اعشاریہ 3شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی، جاپانی حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے سونامی کا خطرہ نہیں۔زلزلہ آج صبح جاپان کے شہر میازاکی Miyazaki کے قریب بحر الکاہل کے پانی میں 24 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ہے، جاپانی حکام…
Read More » -
پاکستان
بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے،کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا کراچی (میڈیا92نیوز آن لائن)بلوچستان کے ضلع ژ وب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،تاہم ان کی شدت خطرناک نہیں تھی،جن سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ۔جمعہ کو زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ژوب اور گردونواح میں محسوس ہونے والے زلزلے کے جھٹکوں…
Read More » -
انٹرنیشنل
چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے
چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، شدت 5.7 درجے تھی بیجنگ(میڈیا92نیوز آن لائن) چین میں 5.7 درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.7 درجے ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز 22.95 درجے شمالی ارض…
Read More » -
انٹرنیشنل
چین ، زلزلے کے شدید جھٹکے ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، شدت 5.0 درجے تھی
بیجنگ(میڈیا92نیوز آن لائن) چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.0 درجے ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز 38.28 درجے شمالی ارض بلد اور 90.89 درجے مشرقی طول بلد میں نو کلومیٹر کی گہرائیٰ میں تھا ۔( جاوید)
Read More » -
پاکستان
سبی اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے ،زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی
کوئٹہ(میڈیا92نیوز آن لائن) صوبہ بلوچستان کے علاقے سبی اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شہری خوف وہراس کا شکار ہو کر گھروں سے نکل آئے تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی اوراس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کے…
Read More » -
انٹرنیشنل
خلیج بنگال میں زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے
شدت 5.1 درجے تھی ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا نئی دہلی (میڈیا92نیوز آن لائن) خلیج بنگال میںزلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ ایک درجے ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز 14.5 درجے شمالی ارض بلد اور 85.7 درجے مشرقی…
Read More » -
پاکستان
قلات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس
بلوچستان(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) بلوچستان کے ضلع قلات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 2 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صبح4 بجکر14 منٹ پر قلات اور گردو نوح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا…
Read More » -
پاکستان
سبی اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
سبی(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) بلوچستان کے شہر سبی اور اسے کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی خوف و ہراس پھیل گیا اور سبی کے مکین گھروں اور دکانوں سے کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے کھلے علاقوں میں نکل آئے۔فوری طور پر اس زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے کسی قسم…
Read More » -
پاکستان
کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی کوئٹہ کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور دکانوں سے کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر کھلی جگہوں پر نکل آئے۔فوری طور پر زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے…
Read More »