بلوچستان(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) بلوچستان کے ضلع قلات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 2 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صبح4 بجکر14 منٹ پر قلات اور گردو نوح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز قلات کے جنوت مغرب میں واقع 50 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا، جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 15 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔اس سے قبل گزشتہ رات ایک بجکر 7 منٹ پر بھی قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے، زلزلے کی شدت3 اعشاریہ8 ریکارڈ ہوئی تھی اور اس کا مرکز قلات کے جنوب میں 30 کلومیٹر تھا،جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 19 کلو میٹر تھی، تاہم کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan Bangladesh BBC bol BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya earthquake eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia islamabad italy JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kpk kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah malaysia mansehra March May media92news media92tv MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand Nigeria northkorea November pakistan tv انڈیا
یہ بھی پڑھیں
جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے
بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …