خلیج بنگال میں زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے

شدت 5.1 درجے تھی ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
نئی دہلی (میڈیا92نیوز آن لائن) خلیج بنگال میںزلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ ایک درجے ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز 14.5 درجے شمالی ارض بلد اور 85.7 درجے مشرقی طول بلد میں دس کلو میٹر کی گہرائی میں تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات میں مداخلت پر تشویش ہے تحقیقات کی جائیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد اور لاکھوں شہریوں کی جانب …