کوالالمپور(میڈیا92نیوز آن لائن ) قطر نے 2022 ورلڈ کپ میں بدستور32 ٹیموں کے شامل ہونے پر زور دیا ہے جبکہ دوسری جانب فیفا چیف گیانی انفانٹینو 48 ٹیموں کی شمولیت سے ایونٹ میں دیگر خلیجی ریاستوں کو بھی میزبانی میں شامل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔اے ایف سی کانگریس میں قطر ورلڈ کپ کے منتظم نصیر الخاطر نے کہا کہ ہم نے ابھی تک 32 ٹیموں کے ایونٹ کی پلاننگ کررکھی ہے، مزید 16 ٹیموں کی شمولیت ابھی محض تجویز ہے، اس معاملے پرابھی کوئی بات حتمی نہیں ہے۔
ٹیگزfootball media92tv pakistan sports
یہ بھی پڑھیں
محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …