فٹ بال
-
لیجنڈری فٹبالر پیلے کو دنیا بھر کی شوبز شخصیات کا خراج عقیدت
برازیل کے سپر اسٹار فٹبالر پیلے کی موت پر دنیا بھر کی شوبز شخصیات نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ہالی وڈ اداکار وِل اسمتھ نے انسٹاگرام پر پیلے کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی اور اس کے کیپشن میں پیلے کی تاریخ ساز کامیابیوں کے متعلق لکھا کہ وہ یہ کامیابی حاصل کرنے والے سب سے عظیم…
Read More » -
پی ایف ایف نے ملک میں خواتین فٹبال کی سرگرمیاں بحال کردیں
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ملک میں خواتین فٹبال کی سرگرمیاں بحال کرتے ہوئے قومی ویمن فٹبال ٹیم کی از سر نو تشکیل کیلئے 30 کھلاڑیوں کو کیمپ میں لاہور طلب کرلیا۔ پاکستان میں ویمن فٹبال کی سرگرمیا ں جنوری 2020 سے معطل ہیں، خواتین فٹبالرز قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ کے بعد سے ایکشن سے باہر ہیں…
Read More » -
کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشات ، سٹار فٹبالرکرسٹیانو رونالڈونے خود کو قرنطینہ کر دیا ، اس سے پہلے وہ کس سے ملے تھے ؟ جانئے
لاہور: کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظرسٹار فٹبالرکرسٹیانو رونالڈوبھی ان دنوں سلیف آئسولیشن میں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظرسٹار فٹبالر کرسٹیانورونالڈو بھی ان دنوں سلیف آئسولیشن میں ہیں۔ یووینٹس کلب کے ساتھی فٹبالر ڈینلی روگینی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد رونالڈو پرتگال واپس آکر اپنے گھرپرہیں۔ اتوار کو تماشائیوں…
Read More » -
سابق برازیلین فٹ بالر رونالڈینو گرفتار، شرمناک وجہ بھی سامنے آگئی
برازیلیا:سابق برازیلین اور اسپین کے فٹ بال کلب بارسیلونا کے لیجنڈری کھلاڑی رونالڈینو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رونالڈینو اپنے بھائی کے ساتھ پیراگوئے میں مبینہ طور پر جعلی پاسپورٹ دکھاتے ہوئے داخل ہونے کی کوشش کرتے پکڑے گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ 39 سالہ کھلاڑی ایئرپورٹ حکام کو جعلی پاسورٹ…
Read More » -
سعودی عرب میں فٹبال میچ کے دوران ہلاکت، افسوسناک خبرآگئی
ریاض: سعودی عرب میں فٹبال میچ کے دوران ڈیڑھ ماہ کے شیر خوار بچے کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوا اور طبی امداد ملنے سے قبل ہی بچے نے ماں کی گود میں دم توڑ دیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق الاحساء کے شہزادہ عبداللہ بن جلوی اسٹیڈیم میں دو مقامی ٹیموں کے درمیان فٹبال میچ جاری تھا کہ…
Read More » -
رونالڈو نے معذور مداح کی خواہش پوری کردی
ترکی(میڈیا92نیوز آن لائن) رونالڈو نے معذور مداح سے ملاقات کرکے اُس کی خواہش پوری کردی معروف فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے معذور مداح سے ملاقات کرکے اُس کی خواہش پُوری کردی۔ گزشتہ روز پرتگال سے تعلق رکھنے والے معروف فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ایک معذور…
Read More » -
اطالوی فٹبال لیگ میں سپر کوپا کا ٹائٹل لیزیو نے جیت لیا
ریاض (میڈیا92نیوز آن لائن) اطالوی فٹبال لیگ میں سپر کوپا کا ٹائٹل لیزیو نے جیت لیا، سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم یووینٹس کو تین ایک کی اپ سیٹ شکست ہو گئی۔ جوشیلے اور بھڑکیلے کھیل فٹبال کا ایک اور زور کا جوڑ، سپر کپ فائنل میں اطالوی فٹبال کلب یووینٹس اور لیزیو مدمقابل ہوئے، تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرے…
Read More » -
اسپینش فٹبال لیگ میں لیونل میسی کی ہیٹ ٹرک، بارسلونا نے ملورکا کو پانچ دو سے ہرا دیا
میڈرڈ(میڈیا92نیوز آن لائن) اسپینش فٹبال لیگ میں چیمپئن ٹیم بارسلونا نے برتری کی دھاک بٹھاتے ہوئے ملورکا کو پانچ دو سے ہرا دیا، سپر اسٹار لیونل میسی نے گولز کی ہیٹ ٹرک کی، سوآریز کا اسٹائلش اسکور بھی توجہ کا مرکز بن گیا۔ بارسلونا کے ناؤ کیمپ فٹبال اسٹیڈیم میں لالیگا کا میچ چیمپئن ٹیم بارسلونا اور میلورکا کے درمیان…
Read More » -
عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز کاکا، لوئس، کارلس اور نکولز کی پاکستان آمد
کراچی(میڈیا92نیوز آن لائن) عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز ریکارڈو کاکا، لوئس فیگو، کارلس پیول اور نکولز انیلکا پاکستان پہنچ گئے۔چاروں فٹبالرز کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے جہاں ان کا استقبال کیا گیا اور سندھ کی روایتی ٹوپی اور اجرک پہنائی گئی۔ پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے چاروں فٹبالرز ورلڈ سوکر اسٹارز کے دورے کے لیے پاکستان پہنچے ہیں…
Read More » -
خاتون ریفری نے سیلفی لینے کیلئے ‘کاکا’ کو یلو کارڈ دکھادیا
برازیل(میڈیا92 نیوزآن لائن) کے لیجنڈ فٹبالر کاکا کے ساتھ سیلفی لینے کے لیے خاتون ریفری نے انہیں یلو (پیلا)کارڈ دکھا کر میچ رکوا دیا۔ برازیلی فٹبال ٹیم کے سابق اسٹار کھلاڑی کاکا کی مقبولیت آج بھی برقرار ہے ۔ اس کا مظاہرہ گزشتہ روز اُس وقت دیکھنے میں آیا جب ایک چیریٹی میچ کے دوران خاتون ریفری نے غیر متوقع…
Read More »