ڈیوڈ ویلی آئی پی ایل سے دستبردار

انگلش آل راﺅنڈر ڈیوڈ ویلی نجی مصروفیات کے باعث آئی پی ایل سے دستبردار
لندن (میڈیا92نیوز آن لائن) انگلش آل راﺅنڈر ڈیوڈ ویلی نے نجی مصروفیات کے باعث آئی پی ایل سے دستبرداری اختیار کر لی ہے۔ انہوں نے لیگ میں چنئی سپر کنگز کی نمائندگی کرنا تھی۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ویلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے جس کی وجہ سے انہوں نے آئی پی ایل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …