سیمی کی ویسٹ انڈیز ٹیم میں واپسی

جمیکا(میڈیا92نیوزآن لائن )ڈیرن سیمی کے ویسٹ انڈیز ٹیم میں شمولیت کے دروازے کھلنے لگے ،ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے نئے صدر رِکی اسکیرٹ نے سیمی کو ٹیم میں شامل کرنیکاعندیہ دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رکی اسکیرٹ نے کہاکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں کسی بھی اہل کھلاڑی کو شامل کیا جاسکتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ٹیم کاانتخاب سلیکشن کمیٹی نیکرنا ہے جوکسی بھی ریجن سے کھلاڑی منتخب کرسکتی ہے ۔یاد رہے کہ ڈیرن سیمی نے ویسٹ انڈیز کو 2012 اور 2016 میں ورلڈٹی ٹوئنٹی کا ٹائٹل جتوایا۔ڈیرن سیمی کی قیادت میں پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی ٹیم 2017 میں چمپئن بنی۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …