سابق انگلش کپتان کیون پیٹرسن بھارت کے سنیل گاوسکر کے قد کا مذاق اڑانے لگے

نئی دہلی(میڈیا92نیوز آن لائن )سابق انگلش کپتان کیون پیٹرسن بھارت کے سنیل گاوسکر کے قد کا مذاق اڑانے لگے۔کیون پیٹرسن نے ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں سابق بھارتی کپتان سنیل گاوسکر ان کے برابر آنے کے لیے ایک باکس پر کھڑے تھے، دونوں دراصل آئی پی ایل کمنٹری ٹیم کا حصہ اور دہلی و چنئی کے درمیان میچ کے موقع پر بھی ایک دوسرے پر دلچسپ جملے کستے رہے۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …