پاکستان کرکٹ بوڈ کا ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم آف دی پی ایس ایل کا اعلان

پاکستان کرکٹ بوڈ کا ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم آف دی پی ایس ایل کا اعلان
لاہور (میڈیا92نیوز آن لائن) پاکستان کرکٹ بوڈ نے پی ایس ایل کے حالیہ میچوں میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم آف دی پی ایس ایل کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کا انتخاب پی ایس ایل میچوں میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کی تین رکنی سکروٹنی ٹیم جن میں رمیز راجہ اور مدثر نذر سمیت ایک غیر ملکی رکن شامل ہے نے کیا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ٹیم آف دی پی ایس ایل میں کارکردگی کی بنیاد پر جن گیارہ کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے ان میں پانچ غیر ملکی اور سات ملکی کھلاڑی شامل ہیں۔ (اے ملک)

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …