پی ایس ایل4‘ٹرافی تقریب میں سیمی کی سرفراز سے چھیڑ چھاڑ

آج ٹرافی تم اٹھاؤ، کل میں اٹھاؤں گا: ڈیرن سیمی کا سرفراز سے مکالمہ
کراچی(میڈیا92نیوز آن لائن)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کے درمیان ٹرافی کی تقریب رونمائی میں دلچسپ مکالمہ ہوا۔ڈیرن سیمی نے سرفراز احمد سے کہا کہ آج ٹرافی تم اٹھاؤ کل میں اٹھاؤں گا۔ سرفراز احمد نے زلمی کے کپتان کو ترکی بہ ترکی جواب دیتے ہوئے کہاکہ یہ ٹرافی آج بھی ہم اٹھائیں گے اور کل بھی ہم ہی اٹھائیں گے۔جس کے بعد دونوں کپتان کافی دیر تک ہنستے رہے ۔

یہ بھی پڑھیں

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …