گزشتہ 40سال سے محنت کر رہا ہوں‘گفتگو
جہلم (میڈیا92نیوز آن لائن) پاکستان باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن سالانہ مقابلہ جات 2019،میراں پاک جم کے فرید مسٹر جہلم،مسل بلڈ کے علی بٹ جونیئر مسٹر جہلم اور مسٹر کالجیٹ منتحب ، مہمانان خصوصی سابق مسٹر ایشیا یحییٰ بٹ اور جاوید چوہان آف یوکے تھے ، ضلع بھر سے درجنوں کھلاڑیوں کی شرکت، کامیاب مقابلے پر تمام انتظامیہ اور مہمانان خصوصی کے شکر گزار ہیں جنرل سیکرٹری استاد مانی کی گفتگو ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن جہلم کے زیر اہتمام سالانہ باڈی بلڈنگ مقابلہ جات برائے سال 2019گزشتہ روز مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئے ،جس میں ضلع بھر سے درجنوں کھلاڑیوں نے شرکت کی، مقابلہ جات چار کیٹیگریز میں منعقد کئے گئے ،جس میں مسٹر جہلم ، جونیئر مسٹر جہلم ، مسٹر کالجیٹ اور مسٹر فزیک 2019شامل تھے ان مقابلوں کے مہمانان خصوصی سابق مسٹر ایشیا یحییٰ بٹ اور جاوید چوہان آف یوکے او ر جنرل سیکرٹری راولپنڈی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن ڈاکٹر نبیل تھے ۔ ججز کے فیصلے کے مطابق مسٹر جہلم ، جونیئر مسٹر جہلم ، مسٹر کالجیٹ اور مسٹر فزیک قرار پائے ، مہمانان خصوصی سابق مسٹر ایشیا یحییٰ بٹ اور جاوید چوہان آف یوکے نے نوجوانوں میں انعامات تقسیم کئے جبکہ مہمانوں کو یادگاری شیلڈز پیش کی گئیں ۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سابق مسٹر ایشیا یحییٰ بٹ نے کہا کہ نیچرل باڈی بلڈنگ انسانی جان اور فٹنس کیلئے انتہائی مفید ہے پاکستان بھر میں نیچرل باڈی بلڈنگ کے فروغ کیلئے گزشتہ چالیس سال سے کوشاں ہیں ضلع جہلم میں جہلم ڈسٹرکٹ باڈی بلڈنگ کلب ہماری فیڈریشن کے ساتھ الحاق شدہ واحد کلب ہے جس کے جنرل سیکرٹری استادمانی بہت اچھا کام کر رہے ہیں اس موقع پر جہلم باڈی بلڈنگ کے جنرل سیکرٹری استاد مانی نے کہا کہ ہم عظیم باڈی بلڈر اور پاکستان کی شان سابق مسٹر ایشیاو مسٹر پاکستان یحییٰ بٹ کے شکر گزار ہیں جنہوں نے چھوٹے شہر کے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے آج ہمارے پروگرام میں شرکت کی۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan Bangladesh BBC body building bol BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia islamabad italy JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kpk kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah malaysia mansehra March May media92news media92tv MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand Nigeria northkorea November pakistan tv انڈیا
یہ بھی پڑھیں
محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے …